Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“rag”

Showing 31–40 of 186

31.

chafe

verbnoun

Meanings

  1. 1

    rage

    تیہا کرنا ۔ لال پیلا ہونا ۔ خفا، غصے یا خشم ناک ہونا

  2. 2

    (against)

    چھیلنا ۔ گھسنا ۔ رگڑ لگنا یا جانا

32.

cheer

verb active

Meanings

  1. 1

    gladden

    دل یا جی بہلانا ۔ جی خوش کرنا ۔ پرسن کرنا

  2. 2

    encourage

    دل بڑھانا ۔ ہمت بندھانا

    • to cheer hounds in a chase

      کتے کو شکار کے پیچھے لشکارنا

  3. 3

    comfort

    دلاسا دینا ۔ ڈھارس دینا ۔ تسلی دینا ۔ تشفی دینا ۔ تسکین دینا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ دل جمعی کرنا ۔ تازہ کرنا ۔ ترو تازہ کرنا

    • The proud he tamed, the penitent he cheered. (Dryden)

      ابھیمانی کا مان ڈھایا ۔تپشیوں کا مان بڑھایا

  4. 4

    applaud

    واہ واہ کرنا ۔ شاباشی دینا ۔ کمر ٹھونکنا ۔ آفرین کرنا

    • to cheer up, be of good cheer

      جی نہ ہارنا ۔ ہمت باندھنا ۔ بشاش ہونا ۔ مگن ہونا

33.

chill

verb active

Meanings

  1. 1

    make chilly

    تھر تھرانا ۔ ٹھٹرانا ۔ ٹھنڈیانا

    • When winter chilled the day. (Goldsmith)

      جب دن سرد ہونے لگا

  2. 2

    discourage

    سرد کرنا ۔ افسردہ کرنا ۔ دل یا جی توڑنا ۔ نراس کرنا ۔ نااُمید کرنا

34.

clout

noun

Meanings

  1. 1

    cloth for any mean use

    چیتھڑا ۔ لتا ۔ پوتڑا ۔ دسمال ۔ پوچھن

    • A clout upon that head where late the diadem stood. (Shakespeare)

      تھا مکٹ جس سیس پہ اس سیس پہ چیتھڑا ہے اب

    • His garments nought but many ragged clouts.

      اُس کے کپڑے تھے صرف پھٹے چیتھڑے

  2. 2

    patch

    پیوند یا تھیگلی لانا ۔ گانٹھنا ۔ پارہ دوزی کرنا

  3. 2

    strike

    مُکا مارنا ۔ ڈکیانا ۔ مکیانا ۔ گھسیانا

35.

confident

adjective

نس سندیہ ۔ معتقد

Phrases & examples

  1. The fool rageth and is confident. (Prov.)

    بیوقوف صحیح جانتا ہے اور خفا ہوتا ہے

36.

convulsive

adjective

اینٹھن یا مروڑ سا

Phrases & examples

  1. Her hair stood up, convulsive rage possessed

    Her trembling limbs, and heaved her lab'ring breast. (Dryden, 'Aurangzebe'.) وہ آ طیش میں بس لگی کانپنے اُٹھے رنگٹے، اور لگی ہانپنے F.C.

37.

courage, courageousness

noun

سورما پن ۔ جودھا پن ۔ مردانگی ۔ دلیری ۔ بہادری ۔ دلاوری ۔ شجاعت ۔ ہمت ۔ چھاتی ۔جراٴت۔ گردا (the kidney)۔ جگر۔ کلیجہ (the liver)

38.

courageous

adjective

سور بیر ۔ جودھا ۔ دلیر ۔ دلاور ۔ بہادر ۔ مردانہ ۔ جواں مرد ۔ ہمت والا ۔ شجاع ۔ دل گردے والا

39.

courageously

adverb

سور بیر تائی سے ۔ جودھا پنے سے ۔ بہادری سے ۔ دلیرانہ ۔ مردانہ

40.

crag

noun

کڑاڑا۔ اڑاڑا۔ ٹیلا۔ ٹیکری

Looking for classic Urdu literature? Read the books