brainsick
adjective
کوڑھ مغز ۔ بیوقوف ۔ موڑھ
Dictionary results for
Showing 21–30 of 169
adjective
کوڑھ مغز ۔ بیوقوف ۔ موڑھ
noun
دماغ شوئی ۔ یادداشت کو صاف کرنا
adjective
تیز ۔ ذہین ۔ ہوشیار
verb active
put a bridal on
لگام دینا یا چڑھانا
restrain
روکنا ۔ دابنا ۔ باز رکھنا
bridal the passions
اندری یس لاؤ رے
to bridal one's tongue
زبان کو لگام دینا
noun
بیل ۔ بلد
bullock cart or train
بیل گاڑی ۔ کرانچی
bullock driver
بلدیا ۔ بلدی ۔ بیل وان ۔ گاڑی وان
noun
بتیس (۳۲) سیر کا پیمانہ
His reasons are as two grains of wheat hid in two bushels of chaff. (Shakespeare)
اس کی دلیلیں ایسی ہیں، جیسے دو ٹوکرے بھوسے میں دو دانے گیہوں کے
noun
بلاؤ ۔ بلّا ۔ بلار ۔ بڑال ۔ گربہ ۔ مارجار
(female)
بلی ۔ بلائی ۔ پوسی ۔ مانو
A cat may look at a king. (Prov.)
بلی بھی راجہ کو دیکھ سکتی ہے
The cat loves fish but she's loth to wet her feet. (Prov.)
بلی چاہے مچھلی پاؤں بھگوتی سکچے ۔ کام چور نوالے حاضر
cat-eyed
کنجا ۔ کیرا ۔ گربہ چشم
cat o' nine tails
کیت (Cor.)
cross as a cat, adj.
چرانڈی ۔ چڑچڑی
to let the cat out of the bag
بھانڈا پھوڑنا ۔ گڑی دبی باتیں اُکھاڑنا ۔ بھید کھولنا یا ظاہر کرنا ۔ افشائے راز کرنا
to live a cat and dog life
بلی کتے کی طرح لڑنا
to rain cats and dog
چھاجوں یا موسلادھار مینہ برسنا ۔ جھما جھم برسنا
noun
small apartment
کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ خانہ ۔ گھر
The brain contains ten thousand cells
In each some active fancy dwells. (Prior)
کوٹھڑی بھیجے میں ہیں گی دس ہزار ان کےاندر بستا ہے چنچل بچار F.C.
small cavity
چھید ۔ سوراخ
cave
گپھا ۔ کھو ۔ غار
In cottages and lowly cells
True piety neglected dwells. (Somerville)
جھوپڑوں اور گپھاؤں میں سچے جوگی ایکانت رہتے ہیں F.C.
nounplural
ابواب ۔ رقم سوائی
cess levied from artizans
چھانٹی
cess levied from grain sellers, etc.
چونگی
extra cesses
بالائی باچھ ۔ ابواب ۔ رقوم سوا
noun
restraint
روک ۔ اٹکاؤ ۔ اروندھ ۔ آڑ ۔ ٹوک ۔ بندھیج ۔ مُزاحمت ۔ ممانعت ۔ ضبط ۔ دباؤ ۔ انسداد ۔ قید
(in chess)
کشت ۔ شہ
to give a check (chess)
شہ دینا
(cloth)
چار خانہ ۔ شکر پارہ
in accounts
جانچ ۔ پڑتال ۔ مقابلہ اور امتحان
bill
ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چک ۔ بل
a mark
نشان ۔ علامت ۔ صاد
Looking for classic Urdu literature? Read the books