frame
verb active
Meanings
- 1
(Carp.)
نقشہ یا ڈول ڈالنا۔ بنانا۔ گھڑنا
- 2
plan
بنانا۔ گھڑنا۔ ساخت کرنا۔ پیدا کرنا۔ اپجانا۔ ایجاد کرنا۔ نکالنا
She there devised a wondrous work to frame
Whose like on earth was never framed yet. (Spencer)
ارادہ کیا اک عجب کام کا کہ ایسا نہ دنیا میں اب تک ہوا F.C.
to frame a lie
جھوٹی بات بنانا
- 3
conform.
سنوارنا۔ ٹھیک کرنا۔ درست کرنا۔ سدھارنا۔ ترتیب دینا۔ مرتب کرنا۔ آراستہ کرنا
- 4
provide with a frame
ڈھانچ یا چوکھٹا بنانا۔ چوکھٹا لگانا یا جڑنا
to frame a picture
تصویر میں چوکھٹا لگانا
