Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ramp”

Showing 11–17 of 17

11.

cramp

noun

Meanings

  1. 1

    restriction

    بند۔ بندھیج۔ اٹاؤ۔ اڑ۔ روک۔ قید

  2. 2

    spasm

    مڑوڑ۔ اینٹھ۔ اینٹھن۔ اکڑ بائے۔ تشنّج

    • The cramp divers nights gripeth him in his legs. (Sir T. More)

      اس کی ٹانگوں میں اکثر راتوں کو اینٹھن ہوجاتی ہے

    • to have the cramp

      اینٹھنا۔ اینٹھن ہونا۔ اکڑنا

12.

pad

verb active

Meanings

  1. 1

    tread

    قدم رکھنا۔ چلنا۔ پیدل چلنا

  2. 2

    trample

    روندنا۔ پائمال کرنا۔ ہموار کرنا

  3. 3

    گدی رکھنا یا دھرنا

13.

tramp

verb active

Meanings

  1. 1

    کھوندنا۔ روندنا۔ مسلنا۔ بھاری قدموں سے چلنا۔ بد دلی سے چلنا

  2. 2

    کپڑوں کو پانی میں پیر سے روندھنا

14.

trample

verb active

Meanings

  1. 1

    tread under foot

    روندھنا۔ کھوندنا۔ پائمال کرنا۔ لت مردن کرنا۔ کچل دینا

  2. 2

    prostrate by treading

    بچھا دینا۔ چھترانا۔ گرا دینا

  3. 3

    spurn

    ٹھوکر مارنا۔ ٹھکرانا

15.

trampler

noun

پامال کنندہ۔ کچلنے والا

16.

tread

verb active

Meanings

  1. 1

    set the foot on

    پاؤں رکھنا

    • Tread on a worm and it will turn. (Prov.)

      دبے پر چیونٹی بھی کاٹ کھاتی ہے

  2. 2

    trample

    کچلنا۔ روندنا۔ گاہنا

  3. 3

    as birds

    جفتی کھانا۔ جڑنا۔ چڑھنا۔ بیٹھنا

17.

writer's cramp

noun

رعشہ جو زیادہ لکھنے سے ہاتھ میں پیدا ہوتا ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books