rape
noun
Meanings
- 1
(Law)
زنا بالجبر۔ فعل شنیع۔ ہٹھ بھگ۔ ہٹھ گمن۔ (عصمت دری۔ آبروریزی)
- 2
fruit plucked from the duster
وہ میوہ جو خوشے سے توڑ لیا گیا ہو
- 3
کشمش کا پھوگ جو شراب بنانے کے بعد بچتا ہے۔ (انگور کافضلہ)
- 4
(Bot.)
ایک قسم کا درخت
rape (seed)
گھورائی۔ سرسوں
rape-oil
سرسوں کا تیل۔ میٹھا تیل
to commit rape
زنا بالجبر کرنا۔ زبردستی حرمت لینا یا چیرا اُتارنا
