collaborator
noun
شریک محنت ۔ مددگار ۔ دست گیر
Dictionary results for
Showing 141–150 of 902
noun
شریک محنت ۔ مددگار ۔ دست گیر
verb active
bring together
اکھٹا کرنا ۔ سکیرنا ۔ سنگیرنا ۔ بٹلا کرنا ۔ سنگرہ کرنا ۔ بٹورنا ۔ سنگوانا ۔ جمع کرنا ۔ جوڑنا ۔ ایک جا کرنا ۔ سنچئے کرنا
infer
ارتھ یا معنی نکالنا ۔ نتیجہ یا پھل نکالنا
gather money or revenue
اُگھانا ۔ تحصیل کرنا ۔ تحصیلنا ۔ وصول کرنا
collect by coercive process
جبراً تحصیل کرنا ۔ زبردستی تحصیل کرنا
collect by sequestration
قرقی تحصیل کرنا
collect oneself
ہوش میں آنا ۔ حواس جمع کرنا ۔ اپنے تئیں سنبھالنا
to collect the cattle
بِیڑاباندھنا ۔ ہیرنا ۔ گھیرنا
verb active
رچانا ۔ منانا
noun
رچاؤ ۔ ماننا ۔ یادگاری ۔ عرس ۔ سرادھ
in commemoration of
یادگاری میں
in commemoration of one's ancestors
بڑوں کی یادگاری میں
adjective
ہم انداز ۔ ہم وزن ۔ ہم مقدار
commensurable numbers
وہ اعداد جن کا عاداعظم نکل سکے
adjective
propartionate
موافق ۔ مطابق ۔ متناسب
noun
دیا ۔ ترس ۔ رحم ۔ درد
noun
delegation
سپردگی ۔ تفویض ۔ تحویل
warrant
پروانہ ۔ فرمان ۔ سند
a ship in commission
جہاز آمادہ بہ جنگ
charge
اختیار ۔ ادھکار ۔ اقتدار
Such commission I have received from above.
مجھے خدا کے ہاں سے یہ حکم ہوا ہے
a company of persons
جماعت ۔ جتھا
order (for goods)
فرمائش ۔ آگیا ۔ حکم
allowance
دستوری ۔ دلالی ۔ آڑت ۔ حق السعی ۔ حق ۔ رسوم ۔ کمیشن (Cor.) ۔ آڑھت
to do business on commission
آڑت کرنا
perpetration
ارتکاب ۔ کرتب ۔ کیا ۔ حرکت
commision of bankruptcy
عدالت دیوالیا ۔ محکمہٴ ناداری
commission of lunacy
پاگل یا دیوانہ دریافت کرنے کی عدالت
commission of an offence
جرم کا ارتکاب ۔ جرم کرنا
commission on collections
محصلانہ ۔ حق تحصیل
commission on goods
رسوم ۔ دلالی ۔ دستوری ۔ حق السعی ۔ آڑت ۔ کمیشن (Cor.)
verb active
intrust
حوالے کرنا ۔ سونپنا ۔ دینا ۔ سپرد کرنا ۔ ذمے کرنا ۔ تفویض کرنا
to commit to God
خدا کے حوالے کرنا ۔ خدا کو سونپنا
Bid him farewell, comit him to the grave. (Shakespeare)
کرو رخصت اُس کو، دھرو قبر میں
(for trial)
دورہ سپرد کرنا
make over
سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا
imprison
جیل خانے بھیجنا ۔ قید کرنا
perpetrate
ارتکاب کرنا ۔ مرتکب ہونا ۔ حرکت کرنا ۔ کرنا
Lands and tenements commit no treasen. (Dryden)
زمین و جاگیر دغا نہیں دیتیں
to commit oneself to
بچن ہارنا ۔ قول دینا
to commit to memory
یاد کرنا ۔ حافظے میں رکھنا
noun
body of men
گروہ ۔ جتھا ۔ ٹولی ۔ منڈلی ۔ جماعت
fellowship
سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت
bad company
بری صحبت
He is good company.
وہ اچھا ساتھ ہے
A crowd is not company, and faces are but a gallery of pictures, where there is no love. (Bacon)
بھیڑ سے کچھ سبھا نہیں بنتی اور بنا پریت آدمیوں کے منہ مٹی کی سی مورتیں دکھائی دیتے ہیں
corporation
ساجھی ۔ شرکا ۔ جماعت
assembly
سبھا۔ مجلس ۔ جلسہ
(of infantry)
سو سپاہیوںکی ٹولی
company's paper
کمپنی کا کاغذ یا پرمیشری نوٹ
a company of danching girls
طائفہ ۔ منڈلی
bear company
ساتھ جانا ۔ سنگ جانا ۔ ساتھی ہونا ۔ ہم راہ ہونا یا جانا ۔ ساتھ لگنا
keep company
ساتھ یا سنگ رہنا ۔ ساتھ لگا رہنا ۔ سنگت یا صحبت رکھنا
keep company with a woman
آشنائی کرنا
a chartered company
جماعت سند یافتہ
registered company
رجسٹری شدہ کمپنی
unregistered company
جماعت بلا سند
Looking for classic Urdu literature? Read the books