federate
verb
آپس میں مل جانا۔ متحد ہو جانا۔ اصول وفاق پر کسی مملکت کو قائم کرنا
Dictionary results for
Showing 331–340 of 902
verb
آپس میں مل جانا۔ متحد ہو جانا۔ اصول وفاق پر کسی مملکت کو قائم کرنا
noun
(سیاسیات) وفاقیت۔ وفاقی انجمن۔ فیڈریشن
noun
(Nat. Hist.)
کیڑوں کی موچھ یا سینگ جس سے کیڑے چھوتے یا ٹٹولتے ہیں۔ محاس
a stratagem
کوئی بات یا تجویز جس کے ذریعے سے اوروں کی نیت معلوم ہو۔ من ٹوہن یا دل دیکھنے والی بات
(Mil.)
طلایہ
verb active
delight
خوش کرنا۔ مسرور کرنا۔ رجھانا۔ نہال کرنا۔ آنند کرنا
congratulate
بدھائی یا بدھاوا دینا۔ مبارکی یا مبارک باد دینا
verb active
prostrate
گرانا۔ گرا دینا۔ پچھاڑنا۔ پست کرنا۔ کاٹ ڈالنا
to fell a tree
درخت کاٹنا
sew or hem
سینا۔ مغزی لگانا۔ گوٹ لگان۔ ترپنا
adjective
شکل دار۔ صورت دار
noun
ڈول یا صورت دینا
adjective
representative
سروپی۔ مایا روپی۔ درشٹانتی۔ مشابہ۔ صورت نما۔ شکلی۔ نقلی
used in a sense that is tropical
مجازی۔ مرادی۔ نقلی۔ تمثیلی۔ اصطلاحی۔ استعارے کا
flowery
سندر۔ تشبیہ و استعارے والی۔ رنگین۔ النکرت
figurative style
رنگین عبارت۔ طرز مرصع
adverb
مجازاً۔ مثالاً۔ اصطلاحاً۔ تشبیہاً
noun
رنگینی۔ گل کاری۔ پر از صنائع و بدائع
Looking for classic Urdu literature? Read the books