regenerate
adjective
نوزائیدہ۔ نو پیدا شدہ۔ (ہدایت یافتہ۔ اصلاح یافتہ)
Dictionary results for
Showing 721–730 of 902
adjective
نوزائیدہ۔ نو پیدا شدہ۔ (ہدایت یافتہ۔ اصلاح یافتہ)
verb
reproduce
پھر پیدا کرنا۔ (نیا جنم دینا یا لینا۔ روحانی زندگی بخشنا۔ احیا کرنا)
(Theol.)
خدا میں لولین کرنا۔ خدا کی طرف دل لگانا
noun
نوپیدائش۔ نیا جنم۔ (نئی زندگی۔ نشاة ثانیہ۔ تجدید)
nounadjective
تجدیدی۔ اصلاحی۔ روح افزا
regenerative furnace
اینٹ بھٹی
noun
مجدد۔ اینٹ بھٹی۔ باز برق زا
noun
اندراج فہرست۔ ادخال بہی۔ رجسٹری۔ (داخلہ۔ اندراج)
verb active
(Masonry)
پتھر کو چھیلنا جس سے وہ نیا معلوم ہو
بازار میں جنس کو خریدنا اور پھر وہیں بیچ ڈالنا
verb
recite
دوسرے کی تصنیف زبانی پڑھنا۔ تکرار کرنا۔ دُہرانا۔ دوبارہ کہنا۔
narrate
بیان، اعادہ یا ذکر کرنا۔ سنانا۔
پہلے سے کرکے دیکھنا۔ آزمائشی نمائش یا تماشا کرنا
Rehearse not unto another that which is told unto thee.
جو تجھ سے کہیں وہ دوسرے سے مت کہہ
verb active
دوبارہ رسوخ پانا۔ درخور حاصل کرنا۔ باریابی حاصل کرنا
verb
تازہ کرنا۔ ازسرنو کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books