asseverate
verb active
بچن کرنا ۔ قول کرنا ۔ بار بار کہنا
Dictionary results for
Showing 91–100 of 902
verb active
بچن کرنا ۔ قول کرنا ۔ بار بار کہنا
noun
بچن ۔ قول
preposition
in
میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں
at peace
آرام میں
at work
کام میں
from
سے
at your request
آپ کے کہنے سے
at what rate
کس بھاؤ سے
towards
اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت
to point at one
کسی کی طرف اشارہ کرنا
to aim at
نشانہ باندھنا
at all
بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا
Do you know him at all?
تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟
at all events
بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں
at all times
ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت
at any rate
جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے
at best
اچھی سے اچھی حالت میں
at first
پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں
at first sight
دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں
at full length
تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر
at ease
آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے
at hand
پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست
at home 1.
گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر
familiar
ہمدم ۔ بے تکلف
to make oneself at home with
بے تکلف ہونا
at how much
کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر
at least 1.
تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم
still
تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی
at length, at last
آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش
at most
بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد
at once
ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف
at peace
امن چین سے ۔ امن و امان سے
at pleasure
مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے
at present
ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال
at random
اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے
at sea, 1.
سمندر میں
(Met.)
آوارہ ۔ حواس باختہ
at sight (bills)
درشنی
at times
کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ
at war
لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ
at worst
بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر
At worst it will cost my life.
زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی
nothing at all
کچھ نہیں
to be at
پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا
noun
خود مختار یا مطلق العنان بادشاہ ۔مہاراجا ۔ ادھیراج
adjective
خود مختار ۔ سوادھین ۔ مطلق العنان
nounverb
prattle
بچے کی طرح بولنا ۔ ہوں ہاں کرنا
talk idly
بکنا ۔ بڑبڑانا ۔ بڑ مارنا ۔ بنکارنا
tell secrets
پیٹ کی بات کہنا ۔ بھید کھولنا ۔ بھید ظاہر کرنا ۔ دل کی بات بتانا
noun
مقدمے ساز
noun
small perforated balls
دانا ۔ منکا ۔ پوت ۔ منیا
a rosary
مالا ۔ جپنی ۔ تسبیح
Beads along the neck and the devil in the heart. (Prov.)
ہاتھ میں تسبیح، دل شیطان کا (مثل) ہاتھ سمرنی، پیٹ کترنی (مثل)
(Counting his beads, he conceals a dagger in his breast.)
بغل میں چھری میں رام رام (مثل)
tell or count one's bead
مالا پھیرنا ۔ جپنا یا سمرنا ہندو ۔ تسبیح ہلانا ۔ پھیرنا یا پڑھنا مسلم
the chief bead in a rosary
سُمر ۔ امام
noun
ریچھ ۔ بھالو ۔ خرس
He must have iron nails that scratches a bear. (Prov.)
نوچنے کو ریچھ کے لوہے کے ناخن چاہئیں
The Great Bear
بڑا ریچھ ۔ سپت رشی ۔ دُبّ اکبر
The Lesser Bear
چھوٹا ریچھ ۔ دُبّ اصغر
adverb
سندر تائی سے ۔ خوب ۔ خوبصورتی سے
The room was beautifully decorated.
کمرہ خوب آراستہ تھا
Looking for classic Urdu literature? Read the books