betrayer
noun
کپٹی ۔ دغا باز ۔ بے وفا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 98
noun
کپٹی ۔ دغا باز ۔ بے وفا
verb
بے خیالی میں کہہ جانا ۔ بھولے سے راز افشا کر دینا
verbnoun
ask a blessing
دعا مانگنا ۔ خیر مانگنا ۔ دعا کرنا
May Narayan bless you with milk and children.
ناراین کرے تم دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو
make happy
اسیس دینا ۔ برکت دینا ۔ دعا دینا
Bless them which persecute you ; bless, and curse not!
جو تم کو ستاویں انھیں دعا دو، کوسو مت
praise
استتی کرنا ۔ گن گانا ۔ حمد و ثنا کرنا
to bless from
محفوظ رکھنا ۔ امان میں رکھنا
bless God
دھن بھگوان کہنا ۔ گنا باد کرنا ۔ شکر الحمدلله کرنا ۔ حمد و ثنا کرنا
bless me, blessus, bless my soul
رام رام ۔ باپ رے باپ ۔ یاخدا ۔ لاحول ولاقوة ۔ استغفرالله ۔ العظمة لله
noun
ہوّا ۔ ہاؤ ۔ کو کو ۔ لُو لُو ۔ بُئی
I am bogy and I frighten every body away. (Thackeray)
میں ہوّا ہوں اور مجھ سے بھاگے ہیں سب
verbnoun
(as an ass)
رینکنا ۔ ڈھینچوں ڈھینچوں کرنا ۔ رینگنا ۔ ہینسنا
When all men say you are an ass, it is time to bray.
پنچ کہیں بلی تو بلی ہی سہی (مثل) (If a court dubs you a cat, a cat you are).
make a harsh noise
شور مچانا ۔ غل یا غل غپاڑا کرنا
And varying notes the war pipes brayed.
اور مختلف آوازیں نرسنگھوں سے نکلیں
noun
رینک ۔ ڈھینچو
verb active
bruise
کوٹنا ۔ کچلنا ۔ چھیتنا ۔ پیٹنا ۔ مارنا
Though thou shouldst bray a fool in a mortar, yet will not his foolishness depart from him. (Prov.) گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا (You cannot pound an ass into a horse.)
adjective
بھورا ۔ کھیرا ۔ بادامی ۔ سانولا ۔ سلونا ۔ سبزہ
Now like I brown (O lovely brown thy hair)
Only in brownness beauty dwelleth there. (Drayton)
رنگ بھورا مجھے بھاتا ہے تیرے بالوں کا حسن عالم میں بنا رہیگا فقط رنگ بھورا F.C.
brown bread
لال روٹی ۔ سکی روٹی
brown maid
سانولی ۔ سانولی سلونی
brown study
سوچ میں ڈوبنا ۔ خیال میں ہونا
verb active
name
نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
What do you call it in Persian?
اس کو فارسی میں کیا کہتے ہیں؟
What do you call it?
اس کا کیا نام؟
summon
بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
Call not a surgeon before you are wounded! (Prov.)
آیا نہ گھاؤ، بید بلاؤ!
(Ne'er a wound, call the surgeon.)
proclaim
پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
appoint
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
called to the bar
کوسلی مقرر ہوا
appeal to
فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
call aloud for justice
دہائی دینا ۔ داد فریاد کرنا ۔ دہائی تہائی مچانا
call away or off
بلا لینا
call back
اُلٹا یا واپس بلانا ۔ لوٹانا
call by name
نام لے کر پکارنا
call for
مانگنا ۔ طلب کرنا
call for help
مدد یا سہایتا مانگنا
call for information
استفسار کرنا ۔ پوچھنا ۔ کیفیت طلب کرنا ۔ دریافت کرنا
call forth
سامنے کرنا ۔ کھڑا کرنا ۔ حاضر کرنا ۔ موجود کرنا
call in
سمیٹنا ۔ جمع کرنا
call in question
عذر، اعتراض یا حجت کرنا ۔ معترض ہونا
call names
گالی دینا ۔ نام دھرنا
call on God
خدا کا نام لینا
call on or upon
ملاقات کرنا ۔ ملنا
call on or upon (for payment)
تقاضا کرنا ۔ مانگنا
call out
مقابلہ چاہنا ۔ خم ٹھوکنا
call over the names
نام بنام پکارنا ۔ حاضری لینا
call to account
محاسبہ لینا ۔ مواخذہ کرنا ۔ حساب مانگنا یا طلب کرنا ۔ باز پرس کرنا
call to arms
کمر بندی یا ہتھیار بندی کرانا ۔ مسلح جنگ کرنا
call to heaven
خدا کو گواہ کرنا ۔ پرمیشر کو ساکشی کرنا
call to mind or consider
یاد کرنا ۔ چیتنا
call up; 1. summon
طلب کرنا ۔ بلانا
awaken
من یا چت میں لانا
call upon, 1. invoke
نام لینا ۔ مٹانا
pray to
دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
verb active
غلیفنا ۔ مربہ پکانا ۔ پاگنا
The frosts that winter brings which candy every green. (Drayton)
جو جاڑا کہ آتا ہے پالے کے سنگ چھڑکتا ہے سبزے کے اوپر وہ قند F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books