abortive,
adjective
Meanings
- 1
defective
دھورا ۔ کچا ۔ اپورن
- 2
vain
کارت ۔ نسپھل ۔ برتھا ۔ بے فائدہ ۔ لاحاصل ۔ رائیگاں
to render abortive or null
مرھا یا نکما کرنا ۔ ناکارہ کردینا
Dictionary results for
Showing 1251–1260 of 6,456
adjective
defective
دھورا ۔ کچا ۔ اپورن
vain
کارت ۔ نسپھل ۔ برتھا ۔ بے فائدہ ۔ لاحاصل ۔ رائیگاں
to render abortive or null
مرھا یا نکما کرنا ۔ ناکارہ کردینا
nounverb
بہت ہونا ۔ بھرپور ہونا ۔ ریل پیل ہونا ۔ کثرت یا افراط سے ہونا ۔ بہت ہونا
The place abounds in natural beauties.
اس جگہ بڑا سماں بندھ رہا ہے
The palm tree abounds in Bengal.
بنگال میں تاڑ بہت ہوتا ہے
preposition
اور دھور ۔ چہوں اور ۔ میں ۔ اردگرد ۔ گرداگرد ۔ آس پاس
About the neck
گلے میں
About the house
گھر کے اور دھور ۔ سارے گھر میں
near to
پاس ۔ نزدیک ۔ دھور ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ لگ بھگ ۔ قریب
Have your things about you !
اپنی چیز اپنے پاس رکھو
relating to
بارے ۔ در بارے ۔ بابت ۔ مدے ۔ نسبت ۔ میں
employed upon
لگا ہوا ۔ میں ۔ مصروف ۔ مشغول ۔ متوجہ
About one's business
اپنے کام میں
adverb
around
چہوں یا چاروں طرف ۔ اردگرد ۔ گردا گرد
approximately
پاس پاس ۔ قریب ۔ اک ۔ عن قریب ۔ قریب کر کے
about five yards
پنج اک گز
here and there
اِدھر اُدھر ۔ اِت اُت ۔ جا بجا ۔ سب یا ہر طرف ۔ ہر کہیں
upon the point of
عن قریب ۔ تیار ۔ کو ۔ آمادہ
I was about to go.
میں جانے کو تھا
more or less
تھوڑا بہت ۔ کمتی بڑھتی ۔ کم و زیادہ ۔ کم و بیش ۔ تخمیناً
bring about
کروانا ۔ بر لانا
come about
آنا ۔ پڑنا ۔ ہونا
go about (a work)
پیروی کرنا ۔ لگنا ۔ مصروف یا مشغول ہونا
adverb
over head
اوپر ۔ اونچے ۔ سر پر
The sky above, the earth below
اوپر امبر تلے دھرتی
before
پہلے ۔ پیشتر ۔ سابق میں
adjectivepreposition
higher in place
اوپر ۔ اونچا ۔ بلند
beyond
پرے ۔ دور ۔ باہر ۔ بعید
more than
بڑھ کر ۔ اوپر ۔ سوا ۔ زیادہ سے زیادہ
too high for
بڑھ کے ۔ بڑھ کر ۔ ”کچھ حقیقیت نہیں“ کا متضاد
Above one's work
اپنا کام اور آپ ہی ناک چڑھاوے
from above
اوپر سے ۔ آسمان سے
adjectiveadverb
بے اندازہ ۔ بے شمار ۔ اندازے سے باہر ۔ ان گنت ۔ بے حد
adjectiveadverb
پہلو بہ پہلو ۔ ہم قدم ۔ ساتھ ساتھ ۔ برابر ۔ صف بستہ ۔ دوش بدوش
adverb
at large
کھلے بندوں - چاروں رستے موکلے
out of the house
باہر ۔ پرے ۔ بیرون
in another country
پردیس ۔ بدیس ۔ غیر ملک میں
to go abroad
پردیس جانا
in all directions
سب طرف ۔ چاروں اور ۔ جہاں تہاں ۔ بے ٹھکانے
noun
opp. of presence
غیر حاضری ۔ عدم موجودگی ۔ غیبت ۔ پیچھے
In one's absence
کسی کے پیچھے یا غیبت میں
separation
بچھویا ۔ بیوگ ۔ برہ ۔ جدائی ۔ علیحدگی ۔ فرقت ۔ ہجر ۔ فراق ۔ مفارقت ۔ مہاجرت
Absence sharpens love
فراق میں عشق بھڑکتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books