behind
adverb
Meanings
- 1
out of sight
پیچھے ۔ پس غیبت ۔ پیٹھ پیچھے ۔ پس پشت ۔ غائبانہ ۔ غیبت میں
- 2
backwards
پیچھے ۔ پچھواڑے ۔ پیچھے کی طرف
behind a screen
اوٹ میں ۔ آڑ میں ۔ در پردہ
Dictionary results for
Showing 1591–1600 of 6,456
adverb
out of sight
پیچھے ۔ پس غیبت ۔ پیٹھ پیچھے ۔ پس پشت ۔ غائبانہ ۔ غیبت میں
backwards
پیچھے ۔ پچھواڑے ۔ پیچھے کی طرف
behind a screen
اوٹ میں ۔ آڑ میں ۔ در پردہ
noun
credit
پرتیت ۔ پتیارا ۔ بھروسا ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ یقین ۔ اعتماد
opinion
مت ۔ سمجھ ۔ گیان ۔ بچار ۔ دانش ۔ رائے
creed
اشٹ ۔ مانتا ۔ مت ۔ آسرا ۔ اعتقاد ۔ عقیدہ ۔ ایمان
nounverb
ماننا ۔ ایمان لانا
Believe me yours sincerely.
آپ کا دوست صادق
nounplural
بدیا رس ۔ علم ادب
adjective
لڑاکا ۔ جنگی ۔ جو لڑائی میں شامل ہو ۔ جنگ جو ۔ جودھا
nounverb
be the property of
کسی کا ہونا ۔ ملکیت ہونا ۔ حق ہونا ۔ حقیّت یا مِلک ہونا
This book belongs to me.
یہ میری کتاب ہے
have relation to
سمبندھ رکھنا ۔ سروکار رکھنا ۔ لگنا ۔ تعلق رکھنا ۔ علاقہ رکھنا
be connected with
ملا ہونا ۔ لگا ہونا ۔ میں سے ہونا ۔ شامل ہونا ۔ ملحق ہونا
be included in
میں ہونا ۔ شامل ہونا ۔ داخل ہونا
verb active
کیچڑ میں بھرنا ۔ ساننا ۔ لتھیڑنا ۔ لتھڑ پتھڑ کرنا
verb active
crook
ٹیڑھا کرنا ۔ موڑنا ۔ پھیرنا ۔ خم دینا
incline
جھکانا ۔ مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
apply
لگانا ۔ دل دینا یا جمانا
subdue
بس میں لانا ۔ زیر کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ مغلوب کرنا ۔ قابو میں لانا
bow, bend the knee
جھکنا ۔ نِونا ۔ نِہُرنا ۔ سر جھکانا ۔ رکوع میں جانا
bend one's eyes upon
مڑ کے دیکھنا
Bending her eyes from time to time upon her parent. (W. Scott.)
گھڑی گھڑی مڑ مڑ کے اپنے ماں باپ کو دیکھتی ہے
bend one's way
چلنا ۔ راہ لینا
bend the brow
بھویں چڑھانا یا تاننا ۔ تیوری میں بل ڈالنا
noun
سخاوت والی۔ دیالن ۔ دیاونتی ۔ کریمن ۔ فیاضن
noun
a favour conferred
کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان
Benefits, like flowers, please most when they are fresh.
تازہ احسان تازے پھول، باسی احسان باسی پھول
profit
لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع
a performance given for one's benefit
ایک سوانگ یا راگ منڈلی کسی کے اُپکار کے لئے
benefit of clergy
خاص حق پادری کی رہائی کا
Looking for classic Urdu literature? Read the books