Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“re”

Showing 1841–1850 of 6,456

1841.

cap

noun

ٹوپی ۔ کلاہ

Meanings

  1. If the cap fits you are welcome to wear it.

    اگر یہ ٹوپی آپ کے سر پر ٹھیک آوے، تو آپ کو مبارک ۔ چور کی داڑھی میں تنکا

  2. (The thief is betrayed by the straw in his beard)

  3. 2

    chief

    سردار ۔ مکھیا

    • Thou art the cap of fools. (Shakespeare)

      تو بیوقوفوں کا سردار ہے

    • cap of a gun

      بندوق کی ٹوپی ۔ پٹاخا

    • set one's cap at

      کسی کو شادی میں پھنسانا چاہنا ۔ شادی کرنے کی خواہش کرنا (عورت کی طرف سے)

    • to touch one's cap

      سلام کرنا

1842.

capacity

noun

Meanings

  1. 1

    power of containing

    گنجائش ۔ سمائی ۔ پیٹ ۔ وسعت ۔ ظرف ۔ جگہ

  2. 2

    (of mind)

    سمجھ ۔ قابلیت ۔ استعداد ۔ذہن ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ لیاقت

  3. 3

    condition, character

    حیثیت

    • in a judicial capacity

      بحثیت ججی یا حاکمی

    • in one's official capacity

      بہ لحاظ اپنے عہدے ا اختیار کے

    • measure of capacity

      ماپ ۔ اندازہ ۔ پیمانہ ۔ نپانا

1843.

capital

adjective

Meanings

  1. 1

    criminal in the highest degree

    کبیر ۔ سخت ۔ سنگین

  2. 2

    chief

    بڑا ۔ مہا ۔ عظیم ۔ اعلیٰ

  3. 3

    large

    بڑا ۔ کلاں ۔ موٹا

  4. 4

    excellent

    بڑھ کا ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ اُتم ۔ افضل

    • capital crime

      مہا باپ ۔ جرم عظیم، کبیرا یا سنگین ۔ جرم واجب القتل

    • capital error

      مہلک غلطی ۔ سخت غلطی

    • capitals letters, capitals

      بڑے حرف۔ جلی حرف

    • capital punishment

      پھانسی ۔ سزائے موت ۔ پران ڈنڈ ۔ سزائے قتل

    • capital sentence

      سزائے موت

1844.

capon

noun

خصی مرغا

Meanings

  1. 1

    Capons were chickens. (Prov.)

    زیروں سے شیر ہوتے ہیں

    • (lambs grow to lions)

1845.

capture

noun

Meanings

  1. 1

    گرفتاری ۔ پکڑ

  2. 2

    prize

    لوٹ کھسوٹ ۔ لوٹ ۔ لُٹّس ۔ یغما ۔ غارت ۔ غنیمت

  3. 3

    (of a town)

    فتح ۔ تسخیر

1846.

capture

verb active

پکڑنا ۔ گرفتار کرنا ۔ سر کرنا

Phrases & examples

  1. capture of cattle

    ڈھور پکڑ ۔ گرفتاریٴ مویشی

1847.

capturer

گرفتار کنندہ ۔ فاتح ۔ سر کرنے والا

1848.

carbuncle

noun

Meanings

  1. 1

    precious stone

    لعل ۔ شب چراغ

  2. 2

    pimple

    لال چکتّا ۔ پھوڑا ۔ گانگن

1849.

care

noun

Meanings

  1. 1

    anxiety

    سانسا ۔ فکر ۔ چنتا

    • Care killed a cat. (Prov.)

      چنتا بری بلا

    • care is no cure. (Prov.)

      فکر سے کیا فائدہ

    • Perplexed with a thousand cares, (Shakespeare)

      سینکڑوں سانسے لگے ہوئے ہیں

    • And where care lodges, sleep will never lie. (Shakespeare)

      جا نیناں چنتا بسے نندرا بسے نہ تاہے

  2. 2

    caution

    خبرداری ۔ ہوشیای ۔ چوکسی ۔ تاکید

  3. 3

    business

    کام ۔فرض ۔ ذمہ داری

  4. 4

    object of care or regard

    مدار خبر گیری ۔ رکشنئے ۔ آنکھوں کا تارا ۔ ہتھیلی کاپھپھولا

    • care of, (Abbr. C.O.)

      ہاتھ ۔ دوارے ۔ معرفت

    • be under one's care

      چوکسی یا محافظت میں ہونا

    • take care, interj.

      خبردار! ہوشیار!

    • take care of

      خبر لینا ۔ خبر گیری کرنا ۔ غور پرداخت کرنا

1850.

care

verbnoun

Meanings

  1. 1

    be anxious

    چنتا یا سوچ میں ہونا

  2. 2

    (for)

    چاہنا ۔ پروا کرنا

    • I don't care to do it.

      میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا

    • I don't care if I do.

      مجھے اس کام سے کچھ عذر نہیں

    • don't care

      کچھ پروا یا مضائقہ نہیں

Looking for classic Urdu literature? Read the books