change
verbnoun
بدلہ ہونا ۔ پلٹنا ۔ بدل جانا ۔ پلٹا کھانا ۔ بدلنا
Phrases & examples
Women, wind and fortune are ever changing. (Prov.)
تریا، باؤ، لچھمی یہ تینوں نہیں تِھر
Dictionary results for
Showing 1931–1940 of 6,456
verbnoun
بدلہ ہونا ۔ پلٹنا ۔ بدل جانا ۔ پلٹا کھانا ۔ بدلنا
Women, wind and fortune are ever changing. (Prov.)
تریا، باؤ، لچھمی یہ تینوں نہیں تِھر
adjective
capable of change
قابل تبدیل ۔ پلٹ جوگ ۔ تبدیل پذیر
appearing different
گوناگوں ۔ ہفت رنگی ۔ بہو رنگی ۔ بو قلمون ۔ بہروپیا
inconstant
غیر مستقل ۔ بے ثبات ۔ متلون ۔ ڈھلمل ۔ اَتِھر
changeable as the moon or a weathercock
تھالی کا بیگن ۔ گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشہ
noun
child
بدلا ہوا لڑکا
waverer
بدلو ۔ کھودلو
verb active
to sing
گانا ۔ گیت گانا ۔ الاپنا
The cheerful birds, of sundry kinds
Do chant sweet music. (Spencer)
بھانت بھانت کے پنچھی اپنی اپنی بولی بولتے ہیں
hymns
لے سے پڑھنا ۔ نرت کرنا ۔ رِجھانا
The birds chant melody on every bush. (Shakespeare)
پکشی پرندے پکھیرو پات پات پر رس کی بولی بولیں
to chant hymns
بھجن گانا
noun
گانے والی عورت ۔ مغنیہ ۔ مطربہ ۔ گا کر پڑھنے والی
noun
(jaw)
جبڑا ۔ جباڑا
fellow
مرد آدمی ۔ بھلا مانس
You are a fine chap (or follow)
تم بھی اچھے لوگ ہو
noun
(for the head)
سہرا ۔ بار
With chaplets green upon their forehead placed. (Dryden)
سیس پھولوں کا سہرا سوہے
rosary
مالا ۔ تسبیح ۔ سمرنی
(Arch.)
لٹّو
verb
روزینہ داری پر کام کرنا ۔ کام پورا کرنا یا بھگتانا
That char is charred, as the good wife said
when she had hanged her husband. (Prov.)
نیک بخت نے جب خصم کو مارا،بولی کام اب بنا ہمارا
noun
روزینہ داری کام
When thou hast done this char
I give thee leave to play. (Shakespeare)
جب تو یہ کام کر لے گا تجھے کھیلنے کی چھشّی ملے گی
noun
stamp, mark
چِنھ ۔ نشان ۔ نشانی ۔ علامت
letter, figure, sign
انک ۔ آنک ۔ ہندسہ ۔ اکشر ۔ حرف
distinctive qualities
سبھاؤ ۔ گن ۔ خاصیت ۔ خصلت ۔ سیرت
decided qualities
خاصہ ۔ خصوصیت ۔ انوکھا پن ۔ نرالا پن
He has some character
اس میں کچھ خاصہ ہے
conduct
برتاؤ ۔ چال چلن ۔ طور طریقہ ۔ وضع ۔ رنگ ڈھنگ ۔ رویہ
He gives him a bad character.
وہ اُسے برا بتلاتا ہے
good qualities
نیک نامی ۔ نام
He bears a good character
ان کی بات بنی ہوئی ہے
(in a story)
اکا ۔ فرد ۔ اعجوبہ
(in a play)
سوانگ ۔ نقل ۔ تماشہ
to assume or represent a character
روپ یا بھیس بھرنا ۔ بہروپ گانٹھنا
certificate
نیک نامی کی چھٹی ۔ سند لیاقت ۔ سند خوشنودیٴ مزاج
competency
حیثیت ۔ ادھکار ۔ اختیار
in his official character
اپنے عہدے کی حیثیت سے
a bad character
بدمعاش ۔ برا آدمی ۔ شخص بد وضع
an assumed character
بناوٹ ۔ دکھاوا ۔ تصنع ۔ لفافہ ۔ قلعی
Looking for classic Urdu literature? Read the books