competitor
noun
ہم سر ۔ ہم چشم ۔ ہوڑیا ۔ رقیب
Phrases & examples
competitors for a prize
انعام میں ہم سری کرنے والے
And cannot brook competitors in love. (Shakespeare)
عشق میں رقیب دشمن
Dictionary results for
Showing 2071–2080 of 6,456
noun
ہم سر ۔ ہم چشم ۔ ہوڑیا ۔ رقیب
competitors for a prize
انعام میں ہم سری کرنے والے
And cannot brook competitors in love. (Shakespeare)
عشق میں رقیب دشمن
noun
that which fills up a deficiency
بھرتی ۔ پُراؤ ۔ تکمیل ۔ مُتمّم
If 10 is the integer, 7 and 3 are complements to each other.
تین اور سات آپس میں دس کے پُراؤ ہیں
accessory
سہایک ۔ اِزدیاد
(Trigon.)
چکر ٹکڑا اور نوّے درجے کا فرق
adjective
مرکب ۔ سنجُکت
الجھا ۔ پیچیدہ ۔ تہ بہ تہ پیچ در پیچ
English laws in India grow more complex every day, and that is the bane of justice.
ہندوستان میں انگریزی قانون روز بروز پیچیدہ ہوتے جاتے ہیں اور یہی انصاف کے حق میں زہرہے
complex machine
بہت سے پرزوں والی کل ۔ پیچ در پیچ یا گورکھ دھندے کی کل
noun
تِھر ۔ دھیرج ۔ ڈھارس ۔ استقلال ۔ دل جمعی ۔ سنتوکھ ۔ قرار ۔ اطمینان ۔ طمانیت
adjective
ملواں ۔ سنجکُت ۔ مرکب ۔ مخلوط ۔ آمیختہ
compound fraction
ملواں کسر ۔ کسر مرکب ۔ بھگنوبندھ
compound force of motion, (Mech.)
ملی چال
compound interest
بیاج پر بیاج ۔ سود درد سود ۔ چکر بردّھی ۔ سود مرکب
compound larceny
چوریاں ۔ اڑی ماریاں ۔ متعدد سرقہ یا اخذ بے جا
compound leaves (Bot.)
جُڑی پتّی
compound ratio
تناسب مرکب ۔ گہری لاگ
compound word (Gram.)
مرکب لفظ ۔ یوگک سنجکت شبد ۔ پدبرت
verb active
comprise
گھیرنا ۔ بھیتر رکھنا ۔ شامل رکھنا
understand
بوجھنا ۔ سمجھنا ۔ ذہن میں لانا
adjective
قابل الفہم ۔ سمجھنے یا بوجھنے جوگ
noun
بُوجھ ۔ سَمجھ ۔ فہم
adjective
تیز فہم ۔ فہیم ۔ سمجھ دار ۔ زیرک ۔ بدھ مان
a comprehensive mind
عالی دماغ
محیط ۔ حاوی ۔پھیلا ہوا ۔ وسیع
noun
گھیر ۔ پھیلاؤ ۔ وسعت
Looking for classic Urdu literature? Read the books