daguerreotype
noun
چاندی سے ملمع کئے ہوئے تانبے کے پترے پر عکس سے تصویر اُتارنے کا طریقہ یا فن
Dictionary results for
Showing 2431–2440 of 6,456
noun
چاندی سے ملمع کئے ہوئے تانبے کے پترے پر عکس سے تصویر اُتارنے کا طریقہ یا فن
adjective
روزینہ۔ دن دن کا۔ دن بھر کا۔ روزمرہ کا۔ ہر روز کا۔ آئے دن کا
daily account
روزمرہ کا حساب۔ دن دن کا حساب۔ دن دن کا کھاتا
daily account booK
روزنامہ۔ روزنامچہ
daily food, daily bread
روز کی روٹی۔ پیٹیا۔ چبینی۔ خوراک۔ خوراکی۔ روزی۔ خوردنی۔ بھتا
daily paper
روزانہ اخبار یا پرچہ
daily pay
روزینہ۔ یومیہ۔ وظیفہ۔ کفاف۔ دہاڑی
daily wages
روز کی مزدوری۔ دھیانگی۔ روزہ داری
daily wants
ضروریات روزمرہ
daily work or task
روز کا کام
adjective
toothsome
مزے دار۔ سواد۔ لذیذ۔ لذت دار۔ لطیف۔ بامزہ۔ ذائقے دار۔ خوش ذائقہ
Dainty bits
Make rich the ribs.
(Shakespeare, 'Love's Labours lost' i. 1)
کھیر کھانڈ، بناوے سانڈ
delicate
نازک۔ لطیف۔ باریک۔ کومل۔ پاکیزہ۔ نفیس۔ سڈول۔ خوش قطع۔ خوش اسلوب۔ خوش۔ تحفہ۔ عمدہ
I would be the girdle about her dainty waist. (Tennyson)
کاش بنتا صنم کا میں پٹکا پتلی، دبلی، لچکتی اس کٹ کا F.C.
fastidious
نازک پسند۔ تکلفی
noun
کھڈ۔ گھاٹی۔ نشیب زمین۔ درہ
Where mountains rise umbrageous dales descend. (Thomson)
اونچے پہاڑ ہیں جہاں، اُترے ہیں سبز گھاٹیاں
verbnoun
delay
دیر کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ درنگ کرنا۔ اٹھلانا۔ وقت ٹالنا یا ضائع کرنا۔ دفع الوقتی کرنا
sport
کھیلنا۔ کلول کرنا۔ کھلاڑی کرنا
She dallies with the wind, and scorns the sun. (Shakespeare 'Richard III' 1-3.)
ہوا سے کھیلتی ہے، منہ چڑاتی شمس کا
use fondling or wantonness
راؤ چاؤ کرنا۔ چوما چاٹی کرنا۔ بوس و کنار کرنا۔ چوچلے کرنا۔ ناز و نیاز کرنا
noun
a female parent
ماں چوپایہ کی
(contempt for woman)
میا۔ اماں
verb active
بند یا پشتہ باندھنا۔ بند، ڈاٹ یا روک لگانا۔ رکاؤ کرنا
I'll have the current in this place dammed up. (Shakespeare, Henry IV.' pt. I, iii, 1)
میں چاہتا ہوں کہ لہریں اسی جگہ رک جائیں
noun
injury
ہان۔ نقصان۔ گھاٹا۔ بگاڑ۔ ٹوٹا۔ ضرر۔ زیان۔ خسارہ۔ صدمہ۔ ٹوٹ پھوٹ۔ حرج پائمالی۔ خلل۔ گزند۔ آسیب
(pl. Law) reparation
حرجہ۔ جرمانہ۔ ڈنڈ۔ تاوان۔ مکافات۔ حرجانہ۔ جبر نقصان
cause damage
ہان کرنا۔ نقصان کرنا یا پہنچانا۔ بگاڑنا۔ ضرر پہنچانا
sustain damage
نقصان، خسارہ یا ٹوٹا اٹھانا یا سہنا۔ خسارہ پڑنا۔ گھاٹا سہنا۔ حرجہ ہونا
noun
moisture
سیل۔ تری۔ نمی۔ رطوبت۔ سیلاب
depression
اُداسی۔ دل گیری۔ افسردگی
choke-damp
کنوئیں۔ کھتے یا کھان کی گھٹن یا بھبک
fire-damp
بھڑکنے والی نمی
verb active
moisten
ذرا تر یا گیلا کرنا۔ مرکونا۔ نم کرنا۔ سیلا کرنا۔ سیل یا نمی دینا۔ مرطوب کرنا
depress
افسردہ کرنا۔ دل گیر کرنا۔ جی بجھانا۔ سرد کرنا
restrain
روکنا۔ گھٹانا۔ بٹھانا۔ پست کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books