distemperature,/see distemper, 1-4.
noun
Dictionary results for
Showing 2731–2740 of 6,456
noun
noun
division
فصل۔ بھید۔ تقسیم۔ قسمت۔ تفصیل
discernment
آنک۔ جانچ۔ پہچان۔ شناخت۔ تمیز۔ امتیاز۔ تشخیص
difference
فرق۔ انتر۔ بھید۔ تفاوت۔ اختلاف۔ بل
conspicuous station
رتبہ۔ درجہ۔ پدوی۔ مرتبہ۔ نام وری۔ منزلت۔ فوقیت۔ عزت
He is a man of distinction.
وہ بڑا اور مشہور آدمی ہے
distinction of castes
جات بھید۔ برن بھید
adjective
فارق۔ ممیز۔ فرق کرنے والا نشان۔ پہچان کا چنھ
distinctive features of a book
کسی کتاب کی خاص صفتیں
verb active
recognize by visible marks
جاننا۔ پہچاننا۔ چینھنا
recognize by characteristic quality
تشخیص کرنا۔ تمیز کرنا
By our reason we are enabled to distinguish good from evil as well as truth from false-hood. (Watts)
اپنی عقل کے ذریعے سے ہم برائی بھلائی اور نیز جھوٹ سچ میں تمیز کر سکتے ہیں
divide by points of difference
فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا
make known
شہرت دینا۔ مشہور کرنا۔ عزت دینا
verb active
twist
موڑنا۔ مروڑنا۔ اینٹھنا۔ پیچ دینا۔ سکوڑنا۔ بھاننا
put out of the true posture
تجاوز کرنا۔ بدلنا۔ پھیرنا
pervert
معنی، ارتھ یا مطلب الٹنا یا بدلنا
noun
the act
سکوڑ۔ مروڑ
wresting from the true meaning
انقلاب۔ پھیر پھار۔ الٹ پھیر
the state of being twisted
کجی۔ پیچ۔ خم۔ امیٹھن۔ تشنج۔ پیچ و تاب
(Med.)
فالج۔ ادھرنگ۔ جھولا
distortion of the face
منہ کا ٹیڑھا ہو جانا۔ لقوہ
verb active
draw apart or away
ہر طرف کھینچنا۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا۔ الگ کرنا۔ دور کرنا۔ پرے کرنا
perplex
مضطرب، پریشان، منتشر یا حیران کرنا۔ بولا دینا۔ حیرت میں ڈالنا
If our sense of hearing were a thousand times quicker than it is, how would a perpetual noise distract us!
اگر ہماری قوت سامعہ موجودہ حالت سے ہزار گنا زیادہ تیز ہوتی تو ہر وقت کا غل ہمیں کس قدر حیران رکھتا
render insane
احمق بنانا۔ دیوانہ یا پاگل کرنا۔ خبطی بنانا
noun
pain
دکھ۔ درد۔ پیڑا۔ کشٹ
calamity
اڑی۔ بلا۔ بدبختی۔ مصیبت۔ بپتا۔ آفت۔ سنکٹ
Affliction's sons are brothers in distress
A brother to relieve, how exquisite the bliss.
(Burns)
آفت زدہ جو شخص ہیں بپتا کے ہیں وہ بھائی عمدہ کمال دینا ہے بھائی کو بس رہائی F.C.
indigence
تنگی۔ تنگدستی۔ افلاس۔ غریبی۔ مفلسی۔ ناداری
(Law)
قرقی۔ تعمیل قرقی۔ ضبطی کا حکم
officer executing distress
عامل قرقی۔ قرق کرنے والا
in distress, distressed
دکھی۔ تنگدست
verb active
pain
دکھ دینا۔ دکھی کرنا۔ سنکٹ یا بپت میں ڈالنا۔ تکلیف دینا۔ ستانا۔ حیران کرنا۔ ایذا پہنچانا
(Law)
قرق کرنا۔ ضبط کرنا
adjective
ستاؤ۔ دکھ دائی۔ تکلیف دہ۔ مصیبت بھرا
Looking for classic Urdu literature? Read the books