ferret
noun
نیولے کی قسم کا ایک جانور
Dictionary results for
Showing 3151–3160 of 6,456
noun
نیولے کی قسم کا ایک جانور
verb active
نکال لینا۔ بھگانا۔ کمین گاہ سے نکال دینا
noun
کمین گاہ سے نکال لینے والا
adjective
partaking of iron
لوہے کا۔ آہن دار۔ آہنی
resembling iron rust
زنگ کے رنگ کا
noun
گھاٹ۔ اترائی۔ ناؤ کا بھاڑا۔ اتارے کا گھاٹ
breach of ferry laws
حرکات خلاف قوانین معابر
noun
زرخیزی۔ زرریزی۔ ترو تازگی۔ سیر حاصلی۔ شادابی
fertility of resource
حکمت عملی
noun
a garland or wreath hanging in a depending curve
بندر وار۔ سہرا۔ ہار
(Arch.)
بیل بوٹا۔ پھول بوٹا
verb active
go and bring
لے آنا۔ لانا۔ اٹھا لانا۔ حاصل کرنا۔ لے کر آنا
sell for
دام پانا۔ قیمت پانا۔ وصول ہونا۔ بکنا
It will fetch you fifty rupees.
اس کے پچاس روپے اٹھیں گے
produce
پیدا کرنا۔ حاصل کرنا۔ نکال لانا۔ نکالنا
perform
کرنا۔ پورا کرنا۔ سما پت کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ ختم کرنا
to fetch a turn
چکر کرنا
to fetch a breath
سانس لینا۔ دم لینا۔ تنفس کرنا
to fetch a leap
چھلانگ مارنا۔ زقن مارنا۔ چوکڑی بھرنا
to fetch a pump
پانی نکالنا۔ الیچنا
to fetch a sigh
آہ بھرنا یا مارنا
noun
a chain for the feet
بیری۔ پیکڑا۔ سنکلی۔ سانکل۔ جولاں۔ زنجیر
Fetters, even of gold, are heavy. (Prov.)
بیڑی سونے کی بھی بری
restraint
روک۔ آڑ۔ اٹکاؤ۔ بند۔ قید۔ بندھیج
in fetters
پابجولاں۔ پابزنجیر
adjective
بندھا ہوا۔ پابزنجیر۔ مقید۔ مجبور
Looking for classic Urdu literature? Read the books