3581.
greenhouse
noun
نازک پودوں کو تروتازہ رکھنے اور سردی سے بچانے کا مکان۔ ہریاول گھر
Dictionary results for
Showing 3581–3590 of 6,456
noun
نازک پودوں کو تروتازہ رکھنے اور سردی سے بچانے کا مکان۔ ہریاول گھر
adjective
سبزی مائل۔ ہرا سا
noun
ساگ۔ ترہ۔ بھاجی۔ سبزی۔ ترکاری
noun
نوجوان عورتوں کی ایک بیماری جس میں رنگ زرد اور ہاضمہ ضعیف اور حیض بند ہو جاتا ہے
noun
ہری گھاس کا تختہ۔ سبزہ زار
verb active
بندگی کرنا۔ تسلیمات کرنا۔ سلام کرنا۔ جہار کرنا۔ ملنا۔ مبارک سلامت کہنا۔ خیر عافیت پوچھنا
noun
سلام۔ بندگی۔ صاحب سلامت۔ مبارک بادی۔ تسلیمات۔ آداب۔ تہنیت۔ خیر مقدم
adjective
غول میں رہنے والا۔ ساتھ رہنے والا۔ جھنڈ میں چرنے والا
noun
سیل کا گولا۔ دستی بم
noun
سیل کا گولا پھینکنے والا سپاہی۔ گرنڈیل سپاہی
Looking for classic Urdu literature? Read the books