latitude
noun
Meanings
- 1
breadth
چوڑائی۔ پنا۔ عرض
- 2
extent
وسعت۔ کشادگی۔ پھیلاؤ
- 3
independence
آزادگی۔ خودسری۔ خودمختاری
- 4
(Geog.)
عرض بلد۔ پڑی لکیر
Dictionary results for
Showing 4141–4150 of 6,456
noun
breadth
چوڑائی۔ پنا۔ عرض
extent
وسعت۔ کشادگی۔ پھیلاؤ
independence
آزادگی۔ خودسری۔ خودمختاری
(Geog.)
عرض بلد۔ پڑی لکیر
adjective
not restrained
بلاقید۔ بےضبط
thinking or acting at large
آزاد طبع۔ غیرپابند۔ وسیع المشرب۔ وسیع الخیال
verb active
cause to slide into the water
بیلا مارنا۔ کشتی کا چلانا یا دریا میں ڈالنا۔
throw
پھینکنا۔ ڈالنا
شروع کرنا (مہم یا منصوبہ وغیرہ)
At him he launched his spear and pierced his breast
اس نے اپنا نیزہ اس پر پھینکا اور اس کے سیسے کو بیندھ دیا
noun
دھوبن
verb active
ہار پہنانا۔ پھول مالا ڈالنا۔ پگڑی بندھوانا۔ فضیلت کی پگڑی بندھوانا
noun
ممتاز طالب علم کو فضیلت کی پگڑی بندھوانا
noun
ایک درخت کا نام
to win the laurel
سرفرازی حاصل کرنا۔ فتح نصیب ہونا
noun
ایک قسم کا درخت یا بناسپتی
noun
a decree, an order
حکم۔ آگیا۔ فرمان۔
He gave a law to angels
اس نے فرشتوں کو حکم دیا
دھرم شاستر۔ شرع۔ قانون
(Nature)
اصول۔ دستور
(Morality)
بدھی۔ بیوپار۔ ڈھنگ
rule
طریقہ۔ قاعدہ۔ دستور۔ ضابطہ۔ رسم۔ ریت
(Math.)
قاعدہ
(Script.)
عہد عتیق
litigation
عدالت۔ مقدمہ
jurisprudence
قانون۔ قوانین۔ آئین
law abiding
پابند قانون۔ مطیع قانون۔ قانون پسند
law book
قانون کی کتاب
law charges
خرچہٴ عدالت
law of arms, law of war
آئین جنگ۔ جدھ بدھی
law officer
مشیر قانونی
civil law
قانون دیوانی
common law
عام قانون۔ دستور۔ رواج عام۔ ریت
criminal law
قانون فوجداری
commercial law
قانون تجارت۔ مہاجنی ریت
court of law
عدالت۔ نیائے سبھا
divine law
حکم خدا
Hindoo law
دھرم شاستر
Hindoo law officer
پنڈت
Mahomedan law
شرع محمدی
Mahomedan law officer
مفتی
marine law
آئین بحری
martial law
ایام جنگ کا قانون۔ جرنیلی۔ مارشل لا
military law
جنگی قانون
moral law
قانون اخلاق
municipal law
مقامی قانون
national law
قانون قومی
natural law
قانون قدرت
the law itself
نفس قانون
to go to law
نالش کرنا۔ مقدمہ لڑانا۔ عدالت لڑنا۔ عدالت سے چارہ جوئی کرنا
adjective
ملین۔ رافع قبض۔ رنیچک
laxative for children
گھٹی۔ چٹکی
Looking for classic Urdu literature? Read the books