Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“re”

Showing 4211–4220 of 6,456

4211.

lightness

noun

Meanings

  1. 1

    want of weight

    ہلکا پن۔ سبکی (لاابالی پن)

  2. 2

    inconstancy

    بےثباتی۔ بےقراری۔ بےاستقلالی۔ ناپائیداری

    • Unto knight there is no greater shame. Than lightness and inconstancy in love. (Spencer)

      تلون عشق میں اور بےوفائی نہیں بڑھ کر کوئی اس سے گھٹائی F.C

  3. 3

    nimbleness

    چالاکی۔ پھرتی

  4. 4

    wantonness

    شوخی۔ چنچل پن۔ اچپلاہٹ ۔ مستی۔

4212.

lightning

noun

Meanings

  1. 1

    بجلی ۔ برق۔ بج۔ چپلا۔ کوندھا۔ دامنی۔ (صاعقہ)

  2. 2

    مرتے وقت کا سنبھالا

    • a lightning before death

      موت سے پہلے سنبھالا

    • struck with lightning

      بجلی مارا۔ برق زدہ

4213.

like

adverb

Meanings

  1. 1

    in a like manner

    اسی طور سے۔ اسی طرح۔ ایسا

    • Be strong and quit yourselves like men.

      پکے رہو، اور مردوں کی طرح کام دو

    • Like as a father pitieth his children, so the Lord pitieth them that fear him.

      جس طرح باپ اپنے بچوں پر رحم کرتا ہے، اسی طرح خدا بھی ان پر جو اس سے ڈرتے ہیں رحم کرتا ہے

  2. 2

    probably

    اغلباً۔ غالباً۔ شاید

    • My grave like to be my wedding bed.

      میری چتا ہی شاید میرے بیاہ کی سیج بنے گی

4214.

likeness

noun

Meanings

  1. 1

    resemblance

    تشبیہ۔ مطابقت۔ مشابہت۔ مثل۔ تمثیل۔ شباہت۔ شکل۔ روپ۔ شبیہ (بھیس۔ ہوبہو نقل۔ عربہ)

    • They had the likeness of men.

      ان کی آدمیوں کی سی شکل تھی

  2. 2

    form

    تصویر ۔ مورت

4215.

liking

noun

Meanings

  1. 1

    state

    حالت۔ دشا۔ گت

    • Their young one's are in good liking.

      ان کے بال بچے سب اچھی طرح ہیں

  2. 2

    inclination

    رغبت۔ چاہ۔ خواہش۔ ریجھ۔ شوق۔ اتوراگ۔ چاٹ۔ (پسند۔ ذوق۔ مذاق۔ توجہ۔ تعلق خاطر)

  3. 3

    pleasure

    خوشی۔ آنند

    • If I had liberty, I would do my liking. (Shakespeare)

      اگر مجھے آزادی ہوتی تو میں اپنے دل کی کرتا

    • lilac

      ن۔

4216.

limb

noun

Meanings

  1. 1

    an extremity of the human body

    عضو۔ الگ۔ ہاتھ پاؤں۔ جوڑ

  2. 2

    the branch of a tree

    ٹہنا۔ گدا۔ (ڈال)

  3. 3

    assistant

    معاون۔ مددگار۔ سہایک

    • a weariness in the limbs

      اعضا شکنی۔ بڑ پھوٹن

    • lower limbs

      نیچے کے جوڑ۔ اعضائے اسفل

4217.

lime

verb active

Meanings

  1. 1

    glue

    لاسا یا شیلم لگانا

  2. 2

    entangle

    پھانسنا۔ پھنسانا۔ بجھانا۔ (شکار کرنا)

  3. 3

    manure with lime

    چونا کھات میں دبنا۔ چونے کی پانس ڈالنا

  4. 4

    cement

    جوڑنا۔ وصل کرنا۔ سانٹنا۔ چپکانا

4218.

limit

noun

Meanings

  1. 1

    bound

    حد ۔ سوانا۔ سرحد۔ اور۔ چھور۔ (آخری سرا۔ انتہا)

  2. 2

    restriction

    قید۔ روک۔ بندھیچ۔ بند

    • I prithee, give no limits to my tongue, I am a king, and priviledged to speak. (Shakespeare)

      زبان میری ہرگز نہ تم روکو، صاحب میں شاہ ہوں، مجھے بولنا ہے گا واحب F.C

    • prison limits

      قید خانے کی حد۔ جہاں تک قیدی پھر سکے

4219.

limitation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    حد بندی۔ احاطہ بندی۔ انحصار۔ (پابندی۔ معذوری۔ مجبوری)

  2. 2

    restriction

    حد ۔ روک احاطہ۔ قید ۔ (بندش)

  3. 3

    term

    میعاد۔ کال۔ مدت۔ عرصہ

  4. 4

    (Law)

    حد سماعت مقدمہ

    • the act of limitation

      قانون حد سماعت

4220.

lincture

noun

جو دوا چاٹ کر کھائی جائے۔ چٹنی۔ لعوق

Looking for classic Urdu literature? Read the books