litigious
adjective
Meanings
- 1
quarrelsome
جھگڑالو۔ جنگجو۔ ٹنٹے باز۔ (مقدمہ باز)
- 2
disputable
جھگڑے کا۔ (قابل نزاع۔ متنازع فیہ۔ موجب نزاع)
Dictionary results for
Showing 4231–4240 of 6,456
adjective
quarrelsome
جھگڑالو۔ جنگجو۔ ٹنٹے باز۔ (مقدمہ باز)
disputable
جھگڑے کا۔ (قابل نزاع۔ متنازع فیہ۔ موجب نزاع)
noun
لٹر۔ ظروف کی سمائی کا پیمانہ (تقریباً چار انچ کا مکعب، وزن ایک سیر)
noun
a small quantity
تھوڑی سی چیز
small degree or scale
تھوڑا
adjective
having life
جیتا ہوا۔ زندہ۔ جیتا۔ جاندار
active
چالاک۔ تیز۔ چست۔ پھرتیلا۔ ہوشیار ۔ جاگتا ہوا
containing fire
دہکتا ہوا۔ جلتا ہوا۔ سلگتا ہوا
vivid
چٹکیلا ۔ بھبھوکا۔ روشن۔ شوغ۔ کھلا
(Engin.)
متحرک۔ چلتا۔ ہلتا
live box
جیتے کیڑے رکھنے کا صندوق
live stock
دھن۔ ڈھور۔ ڈانگڑ۔ (مویشی)
adjective
gay
خوش طبع۔ خوش دل
see live 1,2,4.
life-like
منہ سے بولتا ہوا
I spied the lively picture of my father.
میں نے اپنے باپ کی منہ سے بولتی ہوئی تصویر دیکھی
lively as tune
چلتی لے
noun
release from wardship
دخل دہانی۔ دخل نامہ
the badge
نشان۔ علامت۔ چٹھ
the peculiar dress
نوکروں کی خاص پوشاک۔ بانا۔ وردی
a ration
ایک انداز کی خوراک۔ معتاد
to sue one's livery
دخل دہانی کی نالش کرنا
noun
means of subsistence
معیشت۔ معاش۔ آجیوکا۔ آزوقہ۔ (گزارہ۔ روزی)
course of life
گزران۔ اوقات بسری۔ (زیست۔ بودوباش)
creatuies
جان دار۔ جانور
noun
قرض۔ عاریت۔ دین۔ ادھار۔ منگنی
loan bearing no interest
قرض حسنہ۔ بےبیاجو روپیہ
adjective
بےدل۔ ناراض۔ منحرف۔ کشیدہ
Though loath to say farewell, we take our leaves. (Shakespeare)
اگر چہ دل تو نہیں چاہتا، مگر خیر اب ہم رخصت ہوتے ہیں
noun
any thing that fastens
تالا ۔ قفل
(of a stream)
بند
(of a firearm)
بندوق کا گھوڑا
in wrestling
داؤ۔ پیچ
of hair
لٹ۔ زلف۔ کاکل
custody
حوالات۔ حراست
lack of wool
اون کا پہل یا گالا
lock hospital
دکھائی کا اسپتال۔ (شفا خانہٴ امراض خبیثہ)
to place in a lockup
حوالات میں بند کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books