palfrey
noun
ٹٹو۔ میانہ۔ ٹانگن
Dictionary results for
Showing 4641–4650 of 6,456
noun
ٹٹو۔ میانہ۔ ٹانگن
noun
of the hand
ہتیلی۔ کف دست۔ کرتل
measure
بالشت
the instrument
چھیدنی
the tree
کھجور۔ تاڑ۔ چھوارے کا درخت
a token of success
جے مال۔ طرہ۔ سہرا۔ ٹیکا۔ پگڑی۔ کمال۔ امتیاز۔ انعام۔ تمغہ
bear the palm, v.n.
سر سہرا ہونا۔ ماتھے ٹیکا ہونا۔ غالب آنا۔ کمال حاصل کرنا۔ امتیاز حاصل کرنا۔ انعام وغیرہ پانا
noun
انگور کے خوشوں اور پتوں کا نقش و نگار
noun
پیٹ کے نیچے ایک گرہ جس سے لعاب دار رطوبت نکلتی ہے۔ لبلبہ
verb neutor
gasp
ہانپنا۔ سانس پھولنا
desire
جی سے چاہنا۔ تڑپنا۔ جان دینا۔ مرنا۔ دھڑکنا۔ اچھلنا۔ پھڑکنا
noun
کاغذ۔ قرطاس
a sheet
پتر۔ ورق
a writing
نوشتہ۔ دستاویز۔ مضمون۔ مقالہ
a newspaper
اخبار
bank note
ہنڈی
hangings
دیوار منڈھنے کا کاغذ۔ ابری
امتحان کا پرچہ
paper credit
ٹیپ۔ تمسک۔ خط۔ ہنڈی
paper currency
زر کاغذی
paper-faced
سفید رو
paper kite
کنکوا۔ تکل
paper-knife
کاغذ تراش۔ کاغذ کاٹنے کی چھری
paper-mill
کارخانہٴ کاغذ سازی۔ کاغذ بنانے کا کارخانہ
paper money
بنک کا کاغذ۔ زر کاغذ
paper weight
دبونی۔ کاغذ داب۔ پیپر ویٹ
blank paper
کورا کاغذ۔ سادہ کاغذ۔ بے لکھا کاغذ
piece of paper
کاغذ کا پرچہ یا پرزہ
waste paper
ردی کاغذ
noun
show
نمائش۔ نمود۔ دکھاوا۔ بھڑک۔ شکوہ۔ دھوم۔ کروفر۔ اظہار
Be rich, but of your wealth make no parade.
امیر تو ہو، مگر اپنے روپے کی شیخی مت کرو
military display
قواعد۔ صف آرائی۔ پرا بندی۔ پریٹ۔ پریڈ۔ فوجی مظاہرہ
a pompous procession
جلوس۔ حشمت۔ آرائش
The rites performed, the parson paid
In state returned the grand parade. (Swift)
ادا رسم کر اور چکا پادری بڑی دھوم سے پھر سواری پھری F.C.
parade ground
قواعدگاہ۔ قواعد کی جگہ۔ میدان قواعد
noun
a line which is equidistant from another
خط متوازی
latitude
عرض بلد
resemblance
مشابہت۔ برابری
a comparison made
مقابلہ
counterpart
ثانی۔ مثنی۔ دوسرا
None but thyself can be thy parallel. (Pope)
تیرے سوا نہیں ہے تیرا نظیر کوئی F.C.
(Print.)
نشان جس سے یہ معلوم ہو کہ حاشیہ پر اس کی بابت کچھ لکھا ہے۔ ہندسہ
verb active
cause to be parallel
برابر کرانا۔ متوازی ہونا
correspond to
ملانا۔ مطابق یا برابر کرنا۔ مماثلت دکھانا۔ مقابلہ کرنا۔ تشبیہ دینا
verb active
بخشنا۔ آمرزش کرنا۔ معاف کرنا۔ نجات دینا۔ چھوڑنا۔ درگزر کرنا
pardon me
مجھے معاف رکھو
pardon this freedom
گستاخی معاف
Looking for classic Urdu literature? Read the books