Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“rein”

Showing 1–10 of 20

1.

rein

noun

Meanings

  1. 1

    باگ دوڑ۔ راس۔ عنان۔ باگ۔ (زمام)

  2. 2

    اختیار۔ اقتدار۔

    • give the reins to

      اجازت دینا

    • take the reins

      اپنے اختیار میں لینا

2.

rein

verb active

Meanings

  1. 1

    باگ پر سادھنا۔ تھامنا۔ سنبھالنا

  2. 2

    قابو میں لانا۔ اختیار، قابو یا بس میں رکھنا۔ (حکومت کرنا)

3.

reincarnate

verb active

دوبارہ مجسم کرنا۔ تجسیم کرنا۔ تجسد نو کرنا

4.

reincarnation

noun

ازسرنو تجسم۔ اوتار۔ تجسد نو۔ تناسخ

5.

reindeer

noun

ایک قسم کا قطبی ہرن۔ بارہ سنگا۔ (رینڈیر)

6.

reinforce

verbnoun

کمک پہنچانا۔ مدد لانا (فوجی)۔ تائید کرنا۔ (دلائل سے)۔ قوت پہنچانا۔ اضافہ کرنا۔ مضبوط کرنا۔

7.

reinforcement

noun

کمک رسائی۔ مضبوطی۔ تقویت۔ کمک۔ امدادی فوج۔ ممد۔ باعث تقویت۔ باعث استحکام

8.

reingratiate

verb active

دوبارہ رسوخ پانا۔ درخور حاصل کرنا۔ باریابی حاصل کرنا

9.

reinless

adjective

بےضبط۔ بےراس۔ بیباک

10.

reins

noun

Meanings

  1. (pl.) 1.

    گردہ

  2. 2

    من۔ دل۔ جی۔ طبیعت

    • reins of a vault (Arch.)

      محراب کے پائے۔ کتیفے کی ڈاٹ

Looking for classic Urdu literature? Read the books