Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“repair”

Showing 1–10 of 13

2.

repair

verb active

Meanings

  1. 1

    درست کرنا۔ مرمت کرنا۔ سنوارنا۔ گانٹھنا۔سانٹھنا۔

  2. 2

    indemnify

    نقصان بھرنا۔ عوض دینا۔…

4.

repairable, reparable

adjective

قابل مرمت۔ اصلاح پذیر۔ علاج پذیر۔ قابل بدل۔ (مرمت پذیر۔ قابل درستی۔ قابل تلافی)

5.

repairer

noun

مرمت کرنے والا

6.

mend

verb active

Meanings

  1. 1

    repair

    اصلاح، درست، مرمت یا رفو کرنا۔ سدھارنا۔ (قلم وغیرہ بنانا۔ تراشنا)

  2. 2

    make better

    بھلا چنگا کرنا۔

  3. 3

    advance

    ترقی دینا۔ بڑھانا۔ مدد کرنا

  4. 4

    increase

    بڑھانا۔ لمبا کرنا۔ جلدی کرنا

7.

patch

verb active

Meanings

  1. 1

    mend

    پیوند یا تھیگلی لگانا۔ گانٹھنا۔ جوڑنا۔ ٹانکنا۔ پارہ دوزی کرنا

  2. 2

    repair

    ٹیپ ٹاپ کرنا۔ عیب پوشی کرنا۔ تھوپ تھاپ کرنا۔ مرمت کرنا

    • to patch the face

      تل یا خال بنانا

    • to patch up a story

      قصہ جوڑنا۔ باتیں بنانا۔ مضمون گانٹھنا

8.

recruit

verb active

Meanings

  1. 1

    repair by fresh supplies

    پورا کرنا۔ بھر دینا۔ بھرتی کرنا۔ (کمی کو پورا کرنا)

  2. 2

    re-invigorate

    پھر قوت یا تقویت دینا۔ (تازہ دم کرنا۔ تجدید کرنا)

  3. 3

    fill up by enlistment

    بھرتی کرنا۔ داخل کرنا۔ (رنگروٹ بنانا)

9.

redress

verb active

Meanings

  1. 1

    repair, remedy

    ٹھیک کرنا۔ درست کرنا۔ تدارک کرنا۔ چارہ سازی کرنا۔ رفع کرنا۔ فریادرسی کرنا۔ دادرسی کرنا۔ علاج کرنا

  2. 2

    make amends to

    عوضانہ دینا۔ بدلہ دینا۔

10.

refit

verb active

Meanings

  1. 1

    repair

    درست کرنا۔ مرمت کرنا۔ ٹھیک کرنا۔ بٹھانا

  2. 2

    provide a second time

    پھر مہیا کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books