Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“resent”

Showing 21–30 of 75

21.

credentials

noun

پرتیت پتر۔ سند۔ وثیقہ۔ وکالت نامہ۔ مختار نامہ

Phrases & examples

  1. He presented his credentials to the court.

    اس نے اپنی اسناد عدالت میں پیش کیں

22.

decrease

verb active

گھٹانا۔ کم کرنا۔ کمتی کرنا۔ تخفیف کرنا۔ مندا کرنا

Phrases & examples

  1. Nor cherished they relations poor

  2. That might decrease their present store.

  3. (Prior.)

    نہ لی تنگدست بھائیوں کی خبر مبادا کہ ہو جائے کم اپنا زر F.C.

23.

delegate

noun

Meanings

  1. 1

    deputy

    نائب۔ پیش کار۔ ماتحت

  2. 2

    representative

    مختار۔ وکیل۔ ایلچی۔ سفیر۔ مندوب

24.

depict

verb active

Meanings

  1. 1

    تصویر، نقشہ یا شبیہ کھینچنا یا بنانا۔ صورت یا روپ اتارنا

  2. 2

    represent in words

    بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ تقریر کرنا۔ لکھنا۔ سما باندھنا۔ روپ کھڑا کرنا۔ درسا دینا۔ آنکھوں کے سامنے روپ یا صورت کھڑی کرنا۔ ساکشات دکھا دینا

25.

dispose

verb active

Meanings

  1. 1

    put in place

    ترتیب کرنا۔ مرتب کرنا۔ آراستہ کنا۔ درست کرنا۔ سنوارنا۔ سجانا۔ سریانا۔ جگہ سر رکھنا۔ ترتیب وار رکھنا

  2. 2

    settle

    ٹھیک کرنا۔ درست کرنا۔ نبٹانا۔ چکانا۔ تصفیہ کرنا۔ فیصلہ کرنا۔ فیصلہ کرنا۔ فیصل کرنا

    • Endure and conquer, Jove will soon dispose

    • To future good our past and present woes. (Dryden)

      صبروشکر انساں کو ہیگا اس بجا اگلے پچھلے غم کے بدلے وہ خدا جلد ہم کو نیک بخشے گا جزا F.C.

  3. 3

    incline

    مائل کرنا۔ جھکا لینا۔ رجوع کرنا۔ راغب کرنا۔ کھینچ لینا

    • He was disposed to give it up.

      اس کی چھوڑ دینے کی نیت تھی

    • dispose of

      بیچ ڈالنا۔ بیع کرنا۔ فروخت کرنا۔ الگ کرنا۔ القظ کرنا

    • dispose for

      موزوں بنانا یا کرنا

    • dispose of an argument

      تردید کرنا۔ کاٹنا۔ رد کرنا۔ ہٹانا۔ توڑنا

    • dispose of a dispute

      جھگڑا چکانا۔ رفع دفع کرنا۔ تصفیہ کرنا۔ فیصلہ کرنا

26.

doubt

verbnoun

Meanings

  1. 1

    hesitate

    شش و پنج کرنا۔ دبدھا میں رہنا۔ ڈانوا ڈول ہونا۔ سندیہ،‌شبہ یا شک کرنا

    • Doubt thou the stars are fire.

    • Doubt that the sun doth move

    • Doubt truth to be a liar

    • But never doubt I love. (Shakespeare 'Hamlet')

      آتش اختر میں گو ہو بدگمان شمس کی رفتار کو چاہے نہ مان صدق کو چاہے سراسر جھوٹ جان عشق میں میرے نہ کر شک ایک آن F.C.

  2. 2

    tear

    ڈرنا۔ تامل کرنا۔ بھچکنا۔ جھجھکنا۔ ہچکنا

    • I doubt there is deep resentment in his mind. (Otway)

      مجھے ڈر ہے اس کے دل میں سخت کینہ ہے

27.

dower, dowery, dowry

noun

Meanings

  1. 1

    gift

    دان۔ جہیز۔ دہیز۔ ہبہ

  2. 2

    settlement on a wife

    استری دھن۔ مہر۔ کابین

    • customary dower

      مہر مثل

    • deferred dower payable on dissolution of marriage

      مہر مؤجل

    • present dower payable on marriage

      مہر معجل

28.

engrave

verb active

Meanings

  1. 1

    cut with a graving instrument

    کھودنا۔ کندہ کرنا

  2. 2

    form a represent by means of incisions

    قلم کاری کرنا۔ نقاشی کرنا۔ نقش کرنا۔ حکاکی کرنا

  3. 3

    infix

    جڑنا۔ جمانا۔ لگانا۔ بٹھانا

29.

exponent

noun

Meanings

  1. 1

    (Alg.)

    کسی مقدار کی قوت

  2. 2

    an index or representative

    علامت۔ مظہر۔ دلیل۔ قائم مقام

    • exponent of a ratio

      نسبت کا حاصل۔ خارج قسمت

30.

express

verb active

Meanings

  1. 1

    squeeze out

    نچوڑنا۔ بھینچنا۔ دبانا۔ نکالنا۔ کھینچنا۔ پیڑنا

  2. 2

    represent

    نمونہ یا صورت دکھانا

  3. 3

    utter

    بیان کرنا۔ ظاہر کرنا۔ کہنا۔ ادا کرنا

    • My words express my purpose.

      میرے الفاظوں سے میرا مطلب کھلتا ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books