secretary
noun
Meanings
- 1
an offical scribe
منشی۔ دیوان۔ میر منشی۔ حضور نویس
- 2
public officer
منتری۔ دبیر۔ مصاحب۔ ناظر۔ (معتمد۔ سیکرٹری)
- 3
an escritoire
دراز۔ لکھنے کی صندوقی میز
- 4
a bird
ایک چڑیا۔ گُرڑ
honoaray secretary
معتمد اعزازی۔ آنریری سیکرٹری
private secretary
ذاتی معتمد۔ معتمد خاص۔ پرائیوٹ سیکرٹری
secretary of state
نائب وزیر۔ حضور نویس۔ راج دیوان۔ (حکومت کے کسی محکمے کا وزیر۔ معتمداعلیٰ)
