bribery
noun
رشوت خوری ۔ رشوت ستانی
Dictionary results for
Showing 21–30 of 132
noun
رشوت خوری ۔ رشوت ستانی
noun
خراب عادت یا خُو ۔ بری لت یا بان
cacoethes scribendi
لکھنے یا انشا گری کی چُل ۔ کاغذ چیتنا یا سیاہ کرنا
verb active
گھیرنا ۔ حد باندھنا ۔ محدود کرنا
inscribe around
گرد لکھنا ۔ چاروں طرف لکھنا
noun
a tribe
قوم ۔ فرقہ ۔ گروہ ۔ جتھا ۔ فریق ۔ خیل ۔ ال ۔ کھاپ ۔ جرگہ ۔ قبیلہ
clansman
جات بھائی ۔ ایک قوم کا
head of a clan
سرخیل ۔ سر گروہ ۔ سرغنہ
noun
scribe
کاتب ۔ محرر ۔ لیکھک ۔ لکھیرا ۔ نویسندہ ۔ مشرف ۔ پٹواری ۔ لیکھن ہارا ۔ راقم ۔ کلرک
The clock goes as it pleases the clerk. (Prov.)
گھنٹہ چلے جیسے منشی چاہے چوٹی کتیا اور جلیبیوں کی رکھوالی
(in comp.)
نویس
parish clerk
پادری کا نائب
clerk of the court
ناظر ۔ محرر عدالت
clerk of the maket
نرخی ۔ بھاؤ لکھیا
despatching clerk
محرر روانگی
goods clerk
مال منشی
receiving clerk
محرر سپردگی
noun
the act
اجتماع ۔ سنگرہ ۔ بٹورن ۔ جوڑ ۔ جمعیت
the thing collected
مجمع ۔ مجموعہ ۔ جمعیت ۔ ذخیرہ
contribution
چندہ ۔ چِٹّھا
collection of district
تحصیل محاصل ۔ عملداری آمدنی
collection of poems
دیوان
collection of revenue
تحصیل ۔ مال گزاری ۔ آمدنی
noun
شرط ۔ بچن ۔ ہوڑ ۔ عہد ۔ قول ۔ قول قرار ۔ عہد و پیمان
Wedlock is described as the indissoluble compact. (Macaulay)
عقد نکاح کو ایک بہت مستحکم عہد بتلاتے ہیں
verbnoun
agree
ملنا ۔ سنجوگ ہونا ۔ جڑنا ۔ اتفاق ہونا
contribute to
ملنا ۔ متفق ہونا ۔ باہم ہونا
(in opinion)
ایک مت ہونا ۔ متفق الّرائے ہونا
verb active
بھاؤ باچک کہنا ۔ ایک ایسا نام رکھنا جس میں سب چیزیں ایک صفت کی آسکیں
The word 'white' denotes all white things, as snow, paper, the foam of the sea, etc. and implies, or, as it was termed by the schoolmen, connotes the attribute of whiteness. (J. S. Mill)
لفظ سفید تمام سفید چیزیں بتاتا ہے، جیسے برف، کاغذ، سمندر جھاگ وغیرہ اور سفیدی کی خاصیت ظاہر کرتا ہے یا جیسا کہ متقدمین نے نام دھرا ہے، معنی دیتا ہے
verb active
ناپاک کرنا ۔ بگاڑنا ۔ بھرشٹ کرنا ۔ جُھٹالنا ۔ جھوٹا کرنا ۔ خراب کرنا ۔ غلیظ کرنا ۔ اُسدھ کرنا ۔ بھرنا ۔ آلودہ کرنا
Shall we now contaminate our fingers with base bribes? (Shakespeare 'Julius Caesar' iv. 3)
کیا اب ہم اپنے ہاتھوں کو رشوت سے آلودہ کریں گے
Looking for classic Urdu literature? Read the books