Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ride”

Showing 31–40 of 58

31.

jockey

noun

Meanings

  1. 1

    a rider

    گھڑ دوڑ کا سوار۔ چابک سوار۔ جاکی

  2. 2

    a dealer

    گھوڑوں کا سوداگر۔ اسپ فروش

  3. 3

    ٹھگ۔ مکار۔ عیار۔

32.

lark

noun

گانے والا پرند۔ چنڈول۔ چکاوک۔ اگن۔ لوا۔ قنبر۔

Phrases & examples

  1. Pride like an eagle, builds among the stars But pleasure, lark-like nests upon the ground. (Young)

    اڑتا غرور ہیگا ھما سا گگن کے بیچ ھیگی خوشی اگن سی زمیں سے لگی ہوئیF.C

33.

loftiness

noun

Meanings

  1. 1

    the state

    بلندی۔ اونچائی۔ ارتفاع۔ (رفعت۔ تمکنت۔ شان و شوکت۔ بلند پروازی۔ سربلندی)

  2. 2

    pride

    غرور۔ تکبر۔ ابھمان

34.

luxury

noun

Meanings

  1. 1

    voluptuousness

    عیاشی۔ نفس پرستی۔ شہوت پرستی۔ بھوک بلاس۔ رنگ رس۔ عیش و عشرت۔ (تعیش۔ عیش پسندی۔ نازونعم۔ ٹھاٹ)

    • Riches expose a man to pride and luxury

      دولت آدمی کو عیاش اور مغرور بنا دیتی ہے

  2. 2

    any delicious food or drink

    لذیذ چیز۔ مزیدار یا ذائقے دار شے۔ (تعیشات ۔ تکلفات)

35.

mock

verb active

Meanings

  1. 1

    imitate in

    نقل کرنا۔ منہ چڑانا۔ منہ بنانا۔ خاکہ اڑانا

    • Mocking is catching. (Prov.)

      منہ چڑانے سے منہ ٹیڑھا ہوجاتا ہے

  2. 2

    deride

    ذلیل کرنا۔ تضحیک کرنا۔ ہنسی اُڑانا۔ ٹھٹھا کرنا۔ کھجانا۔ چڑانا۔ بڑانا۔ (مذاق اُڑانا۔ بیوقوف بنانا۔

  3. 3

    disappoint

    نراس کرنا۔ بےآس کرنا۔ آسا توڑنا۔ مایوس کرنا۔

36.

outride

verb active

گھوڑا آگے نکال لینا

37.

outrider

noun

ہمرکاب سوار۔ سفری ایجنٹ

38.

override

verb active

طاقت سے زیادہ سواری لینا۔ بہت چڑھنا یا سواری لینا

39.

pique

verb active

Meanings

  1. 1

    offend

    ناراض کرنا۔ ناخوش کرنا۔ دق کرنا۔ بیزار کرنا۔ خفا کرنا۔ برافروختہ کرنا

  2. 2

    stimulate

    تحریک دینا۔ اکسانا۔ ابھارنا۔ برانگیختہ کرنا

  3. 3

    pride

    فخر کرنا۔ گھمنڈ کرنا۔ مان کرنا۔ گمان کرنا

40.

plume

verb active

Meanings

  1. 1

    strip

    پر نوچنا یا اکھاڑنا

  2. 2

    adorn with feather

    طرہ یا کلغی لگانا۔ پر لگانا۔ پر سے آراستہ کرنا

  3. 3

    pride

    فخر،‌غرور یا گھمنڈ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books