ad interim
adverb
اتنے میں ۔ اس اثنا میں ۔ دریں ولا ۔ اتنے عرصے میں
Dictionary results for
Showing 11–20 of 176
adverb
اتنے میں ۔ اس اثنا میں ۔ دریں ولا ۔ اتنے عرصے میں
verb active
make heavy (Met.)
بھاری کرنا ۔ سنگین کرنا ۔ سخت کرنا
make worse
زیادہ خراب کرنا ۔ بڑھانا ۔ زیادہ کرنا
provoke
بھڑکانا ۔ جلانا ۔ اشتعالک دینا ۔ برافروختہ کرنا
to aggravate a crime
جرم کو سنگین کرنا یا بڑھانا
adjective
بھاری ۔ بڑا ۔ سخت ۔ سنگین
aggravated crime
جرم سنگین
noun
roughness of surface
کھردرا پن ۔ ناہمواری ۔ اونچان ۔ نیچان
harshness of sound
رکھائی ۔ سختی ۔ کرختگی ۔ اکھڑ پن
acrimony
تیزی ۔ کڑواہٹ ۔ تلخی ۔ ترشی
moroseness
روکھا پن ۔ ترش روئی ۔ بدمزاجی
noun
attack
چڑھائی ۔ حملہ ۔ ہلہ ۔ وار ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش
(Mil.)
ہلہ ۔ دھاوا
(criminal)
مار پیٹ ۔ زدوکوب ۔ جوتی پیزار ۔ لپّاڈکی ۔ ہاتھا پائی ۔ ہُورا مکی
(Eng. Law)
حملے کی صورت
assault and battery
حملہ اور زدوکوب
assault of arms
کرتب دکھاوا ۔ کرتب
assault with wounding or personal injury
زدوکوب ساتھ مجروحی یا دوسرے صدمے بدنی کے
criminal assault
حملہٴ مجرمانہ
make an assault
زدوکوب کرنا
petty assault
خفیف حملہ
show of assault
حملے کی نمائش ۔ گھونسا یا چابک دکھانا ۔ آمادگیٴ حملہ ۔ ڈرانا
verb active
مٹی یا راکھ میں ملانا ۔ آلودہ کرنا ۔ بھرنا ۔ میلا کرنا
noun
blossom
پھول ۔ کلی ۔ گل
rosy colour
گلابی رنگ ۔ پھول گلابی ۔ گال کی سرخی
flush
لالی ۔ سرخی
prime of life
جوبن ۔ بہار اُمنڈتا جوبن ۔ گدراہٹ ۔ چڑھتی جوانی ۔ نوجوانی ۔ جوانی ۔ شباب ۔ نوخیزی ۔ آغاز جوانی ۔ عالم شباب
bloom of youth
جوانی کی بہار
nounplural
قافیے۔ قافیہ بندی
noun
break
سوراخ ۔ دراڑ ۔ گھٹا ۔ رخنہ ۔ سیندھ ۔ کونبل ۔ نقب
Once more unto the breach, dear friends once more, Or close the wall up with our English dead. (Shakespeare) چلو بھائی، گھٹے پہ، ایک اور حملہ! کرو بند دیوار لاشوں سے ورنہ (F.C.)
rupture
پھوٹ ۔ بگاڑ ۔ ان بن ۔ ناچاقی ۔ نااتفاقی
violation
بھنجن ۔ بھنگ ۔ انحراف ۔ خلاف ورزی
beach of laws
حرکات خلاف قوانین
breach of peace apprehended
آمادگئی دنگا ۔ آمادگئی شوروفساد ۔ دنگے کا خطرہ
breach of privilege
تجاوز اختیار ۔ خلاف ورزی ۔ جرم
breach of promise or contract
عہد شکنی
breach of the peace
امن میں خلل اندازی
breach of trust
بد دیانتی ۔ پرتیت بھنجن ۔ امانت میں خیانت
aggravated breach of the peace
کمال فتور ۔ فتور شدید ۔ ہنگامہ یا بلوہٴ شدید
commit a breach of the peace
امن میں خلل ڈالنا ۔ دنگا و فساد کرنا ۔ حسن سیاست میں فتور برپا کرنا
criminal breach of trust
خیانتِ مجرمانہ
violent breach of the peace
فساد عظیم ۔ بڑا بھاری فساد
noun
کنارہ ۔ کور ۔ کناّ ۔ کگر ۔ لب
fill to the brim
مونہا منہ بھرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books