apologist
noun
چھما یا معافی چاہنے والا ۔ عذر خواہی کرنا ۔ عفو چاہنا ۔ معافی یا چھما مانگنی
Phrases & examples
to apologize for not answering one's letter
خط کے جواب نہ دینے کا عذر کرنا
Dictionary results for
Showing 21–30 of 442
noun
چھما یا معافی چاہنے والا ۔ عذر خواہی کرنا ۔ عفو چاہنا ۔ معافی یا چھما مانگنی
to apologize for not answering one's letter
خط کے جواب نہ دینے کا عذر کرنا
noun
the thing appearing
روپ ۔ صورت ۔ شکل
spectre
پریت ۔ بھوت ۔ سایہ ۔ آسیب
(Ast.)
اُدئے ۔ تاروں یا سیاروں کی نموداری ۔ طلوع
noun
act of appearing
دکھاوا ۔ ظہور ۔ رؤیت
That which is seen
روپ ۔ صورت ۔ بھیس ۔ شکل
Man regardeth the outward appearance.
دنیا ظاہر پرست ہے
Judge not according to appearance.
روپ پہ مت بھولو۔ اتراؤ مت
personal presence
حاضری ۔ موجودگی
entery into a place or company
آنا ۔ آمد ۔ دخل ۔ رسائی ۔ پیٹھ ۔ باریابی
semblance
ظاہری صورت ۔ دکھائی ۔ نمود
sign
نشان ۔ چنھ ۔ آثار ۔ علامت
noun
سیب کی چھیلن
noun
اپریل ۔ انگریزی چوتھا مہینہ ۔ چیت اور بیساکھ
April showers bring forth May flowers. (Prov.)
جو مینہ برسے بیساکھ،پھول کھلے جیٹھ کے ماس
April and May are the key of the year. (Prov.)
ساکھ کی کنجی چیت بیساکھ
noun
کپڑا یا چمڑا جو کپڑوں کے بچاؤ کے لیے پیٹ پر باندھ لیتے ہیں۔ پٹوا ۔ گلوبند
(of a gig)
برساتی
skin covering the belly of a goose
ہنس یا بطخ کے پیٹ کی کھال
cling to one's apron
لپٹنا ۔ چمٹنا ۔ گھٹنے یا ڈھونگے سے لگا رہنا
noun
پٹوا بند
at his mother's apronstings
اپنی ماں کے ڈھونگے سے لگا رہنا
noun
خاندانی نشان
adverb
نیند میں ۔ سوتا ہوا ۔ ننداسا ۔ انیدا ۔ آرام میں
By whispering winds soon lulled asleep. (Milton)
چلت بیال سو گئی تتکال
nounverb
آرزو یا تمنا رکھنا ۔ بہت چاہنا ۔ نگاہ یا تاک رکھنا ۔ ہڑکنا
Aspiring to be gods if angels fell
Aspiring to be angels men rebel. (Pope.) ہوا مردود شیطاں گر خدا ہونے کے دعوے سے تو آدم نے بغاوت کی ملک بننے کی منشے سے
aspire to
آس، نیت یا اُمید رکھنا ۔ عزم کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books