Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“rob”

Showing 21–30 of 96

21.

billingsgate

noun

گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ مادر خواہی

Phrases & examples

  1. (a great mosque in Delhi and general resort of reprobates)

    جامع مسجد کی گفتگو

22.

brobdingnag

noun

دیووں کا ملک ۔ راکشسوں کی سر زمین

23.

brobdingnagian

adjective

راکشس سا ۔ بہت ہی بڑا ۔ نہایت بڑا

24.

corroborate

verb active

مضبوط کرنا ۔ تقویت دینا ۔پرمان کرنا۔ تصدیق کرنا۔ سہائتا کرنا۔ پکا کرنا۔ پختہ کرنا۔ استوار کرنا۔ استحکام دینا

25.

corroboration

noun

مضبوطی۔ تقویت۔ پُشتی۔ استواری۔ استحکام۔ تصدیق۔ سہائتا ۔ تائید۔ تائید کلام

26.

corroborative

noun

پُشتی بان ۔ سہایک ۔ سہائی ۔ حامی ۔ حمایتی

27.

cupboard

noun

برتنوں اور کھانے کی الماری

Phrases & examples

  1. cupboard love

    مطلب کی یاری۔ غرض کی دوستی

  2. A cupboard love is seldom true

  3. A love sincere is found in few.

  4. (Poor Robin)

    مطلب کی محبت ہے ہمیشہ کچی کم ہوتی ہے دنیا میںمحبت سچی

28.

den

Meanings

  1. 1

    a cave

    بھٹ۔ غار۔ کھو۔ مانڈ۔ کھڈ

    • a den of robbers

      چوروں کا غار یا کھو

  2. 2

    haunt

    نشست گاہ۔ بسیرا۔ اکھاڑا۔ بیٹھک۔ آمد و رفت کی جگہ

    • a den of misery and vice

      بلا اور مصیبتوں کا گڑھا

29.

disapprobation

noun

نارضامندی۔ نفرین۔ ناپسندی۔ نفرت۔ ناخوشی۔ کراہیت۔ نامنظوری۔ انکار۔ طعنہ زنی

30.

disarray

verb active

Meanings

  1. 1

    see disarrange

  2. 2

    unrobe

    کپڑے اتارنا۔ ننگا کرنا۔ لباس اتارنا۔ برہنہ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books