cask
noun
پیپا
Phrases & examples
A cask is soon set a rolling.
بِن پیندی کا بدھنا جلدی لڑھک جاتا ہے
Dictionary results for
Showing 11–20 of 57
noun
پیپا
A cask is soon set a rolling.
بِن پیندی کا بدھنا جلدی لڑھک جاتا ہے
adjective
دبانے یا روکنے جوگ ۔ جو زیر ہوسکے ۔ ماننے جوگ
Passion is not always controllable by reason. (South.)
سدا عقل سے جوش دبتا نہیں
noun
نگہبان ۔ محافظ ۔ ناظر ۔ داروغہ ۔ امین
controller of accounts
میر حساب ۔ مستوفی
noun
پھول کی اندرونی پتی ۔ پھول کا کٹوار
noun
inference
نتیجہ ۔ حاصل
(Geom.)
نکلی ہوئی بات ۔ نتیجہ صریح
verbnoun
bend into curls
چھلا بننا۔ چھلے دار ہونا۔ بل کھانا
Curling smokes from village tops are seen. (Pope)
گاؤں کی چوٹی پہ بل کھاتا دھواں دکھائی دیتا ہے
move in spirals
پیچ کھانا۔ خم دار ہونا
Then round her slender waist he curled.
And stamped an image of himself a sovereign of the world. (Dryden)
پتلی کمر سے اس کی وہ آخر چمٹ گیا ڈھالا اک اپنا پتلا سا،دنیا کا بادشاہ F.C.
The curling billows roll their restless tide, (Dryden)
پیچ دار لہریں موج ماتی ہیں
twine itself
لپٹنا۔ بل کھانا۔ پیچ و تاب کھانا
curling hair
گھنگھرالے بال
adjective
مبینہ۔ مظہر۔ مشرح۔ صورت نما۔ بیانیہ
descriptive anatomy
علم تشریح اعضاء۔ سریر جوڑ بدیا
descriptive roll
فرد حلیہ۔ چہرہ بندی۔ حلیہ
verb active
roll downward
گرانا۔ لڑھکانا۔ ڈالنا۔ بہانا۔ لڑھانا۔ ڈھلکانا۔
transfer
حوالے کرنا۔ سونپنا۔ ایک سے دوسرے کو پہنچانا۔ دے دینا۔ سپرد کرنا۔ انتقال کرنا۔ کسی کے نام داخل خارج کرنا۔
noun
jester
مسخرہ۔ ٹھٹولیا
farce
ہزل۔ ہنسی کی بات۔ اشغلہ۔ چٹکلا
adjective
کھلونا۔ ٹھٹول۔ خوش۔ عجیب۔ شاطر۔ مسخرہ۔ تماشے کا
Looking for classic Urdu literature? Read the books