pack
noun
Meanings
- 1
a bale
گٹھا۔ گٹھڑی۔ بستہ۔ کٹھڑ۔ موٹھ۔ پوٹ۔ بقچہ۔ پشتارا۔ بنڈل
- 2
load
بوجھ۔ بھار
- 3
(of playing cards)
کل تاش
- 4
party
فریق۔ گروہ۔ منڈلی
a pack of thieves
چوروں کا گروہ
- 5
of dogs
کتوں کا پرا۔ ڈور۔ جھنڈ۔ جتھا
- 6
crowd
عالم۔ دریا کا دریا۔ کثرت
A pack of blessings lights upon thy back.
تجھ پر خدا کی رحمت کی بوچھاڑ ہو
