rubric
noun
قدیم قانون یا نماز کی کتابوں کا نام، جس لئے کہ وہ سرخی سے لکھی جاتی تھیں۔
Dictionary results for
Showing 11–20 of 50
noun
قدیم قانون یا نماز کی کتابوں کا نام، جس لئے کہ وہ سرخی سے لکھی جاتی تھیں۔
adjective
لال۔ سرخ۔
نماز کے متعلق۔
verb active
سرخی سے نشان کرنا۔
adjective
سرخی سے نشان کیا ہوا۔
noun
(Min.)
لالڑی۔ چنی۔ یاقوت رمانی۔ مالک۔ لعل۔
redness
سرخی۔ سرخلٰرنگ۔ لالی۔
carbuncle
لال مہاسا۔ چکتا۔
(Print)
ایک قسم کے حروف۔
adjective
سرخ لال۔
noun
act of rubbing off
رگڑ ۔ رگڑا ۔ گھسائی ۔ گھسا ۔ کھرچ ۔ خراش ۔ کھرینچ
matter worn
چھیلن
verb active
rub with oil
تیل چپڑنا ۔ لگانا ۔ ڈالنا یا ملنا
When thou fastest anoint thy head.
جب روزہ رکھو سر میں تیل لگاؤ
consecrate
راج تلک کرنا ۔ تیل بان کرنا (دولھا کو)
noun
swelling
پھوڑا ۔ پُھنسی ۔ مُہاسا
Botches and blains must all his flesh emboss. (Milton)
۱۔ اس کے بدن پہ پھوڑے پُھنسی نکلیں گے۔ ۲۔ پھوٹ پھوٹ کے نکلے گا
patch
تھیگنی
clumsy performance
کچا یا ناقص کام
Leave no rubs or botches in the work. (Shakespeare)
کام میں کوئی چینٹ یا رگڑ مت چھوڑو۔
noun
shrub
جھاؤ ۔ سینک Broom, boys, broom, it grows on yonder hill, It bears a little yellow flower just like the lemon pill. (Song) سینک، لڑکو! اُگتی ہیں پربت کے اوپر سامنے پیلے چھوٹے پھول جس کے رنگترے کے رنگ ہیں (F.C.)
besom
جھاڑو ۔ بُہاری ۔ سوہنی ۔ جاروب ۔ رڑکا
A new broom sweeps clean. (Prov.)
نیا نوکر شیر مارتا ہے
(A new servant will slay a tiger.)
I am sent with broom before, To sweep the dust behind the door. (Shakespeare, 'Mid. N.D.' V. 2) میں پہلے سے آیا ہوں لے کر یہ جھاڑو کہ اس ڈیوڑھی کا میں کوڑا بہاروں F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books