distrust
verb active
بھروسا نہ کرنا۔ اعتقاد، اعتبار یا اعتماد نہ کرنا۔ پرتیت نہ کرنا۔ شبہہ کرنا
Phrases & examples
I am ready to distrust mine eyes. (Shakespeare)
مجھے اپنی آنکھوں کا بھی اعتبار نہیں ہے
distrust the truth
جھوٹ جاننا
Dictionary results for
Showing 51–60 of 106
verb active
بھروسا نہ کرنا۔ اعتقاد، اعتبار یا اعتماد نہ کرنا۔ پرتیت نہ کرنا۔ شبہہ کرنا
I am ready to distrust mine eyes. (Shakespeare)
مجھے اپنی آنکھوں کا بھی اعتبار نہیں ہے
distrust the truth
جھوٹ جاننا
adjective
بھرمی۔ شکی۔ بدظن۔ بد گمان۔ وہمی
adverb
بے اعتباری سے
noun
بے اعتمادا پن
verb
سپرد کرنا۔ تفویض کرنا۔ امانت میں دینا
adjective
partaking of iron
لوہے کا۔ آہن دار۔ آہنی
resembling iron rust
زنگ کے رنگ کا
verb active
baffle
بھنگ کرنا۔ توڑنا۔ ہرانا۔ شکست دینا۔ بھنجن کرنا۔ مایوس کرنا۔ محروم کرنا
render invalid
نراس کرنا۔ نکما کرنا۔ باطل کرنا۔ ناجائز کرنا۔ فسخ کرنا۔ رد کرنا۔ رائیگاں کرنا۔ جھوٹا کرنا۔ کالعدم کرنا
frustrate a law
آئین توڑنا۔ قانون توڑنا۔ قانون کے خلاف کرنا
noun
مایوسی۔ نا امیدی۔ محرومی۔ ناکامیابی۔ شکست۔ ہار
noun
مخروط ناقص
adjective
confident
پکا۔ کٹا۔ مضبوط۔ مستحکم۔ راسخ
in trust
امانت دار۔ دھروڑیا
Looking for classic Urdu literature? Read the books