Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“rustic”

Showing 1–10 of 13

1.

rustic

adjective

Meanings

  1. 1

    rural

    دہقانی۔ دیہاتی۔ دوستائی۔ گنواری۔

  2. 2

    rude

    اکھڑ۔ ناتراشیدہ۔ گنواری۔ اجڈ۔

  3. 3

    coarse

    موٹا۔ بھدا۔ بھاری۔ کھردرا۔

  4. 4

    unadorned

    بے تکلف۔ بے زیب وزینت۔ سادہ۔

3.

rustically

adverb

دہقانی کے طور پر۔ گنوارپن سے۔

4.

rusticate

verb neutor

دیہات میں رہنا۔

5.

rusticate

verb active

شہریامدرسے سے نکال کر گاؤں بھیج دینا۔ مدرسے سے کچھ عرصے کے لئے نکال دینا۔۔ عارضی اخراج کرنا۔

6.

rustication

noun

Meanings

  1. 1

    دیہات کی بود باش۔

  2. 2

    (Universities)

    طالب علم کو کچھ عرصے کے لئے مدرسے سے نکال دینا۔

7.

rusticity

noun

گنوارپن۔ ناتراشیدگی۔ دہقانیت۔ سادگی۔ بھولا پن۔ بھدا پن۔

8.

apocrustic

adjective

قابض ۔ قبض‌کرنے والی

9.

churl

noun

Meanings

  1. 1

    rustic

    گنوار ۔ دہقانی ۔ دیہاتی ۔ بانگرو ۔ گستاں گر

  2. 2

    ill-bred man

    ان گھڑ ۔ اُجڈ ۔ اکھڑ ۔ بد اخلاق ۔ بے تمیز ۔ کندہٴ ناتراش

  3. 3

    miser

    کنجوس ۔ بخیل ۔ کرپن ۔ سوُم ۔ سومڑا ۔ مکھی چوس ۔ ممسک ۔ کنٹک ۔ خناس ۔ کبیسر

10.

clown

noun

Meanings

  1. 1

    rustic

    گنوار ۔ دہقانی ۔ دیہاتی ۔ کسان

    • Clowns are best in their own company but gentlemen are best everywhere. (Prov.)

      غنڈا سو ہے غنڈوں میں اور بھلا مانس ہر کہیں

  2. 2

    coarse, ill-bred man

    گنوار ۔ اکھڑ ۔ اُجڈ ۔ جاٹ ۔ بدخلق آدمی ۔ بے تمیز یا ناشائستہ آدمی

  3. 3

    buffoon

    بھانڈ ۔ بھنڈیلا ۔ مسخرہ یا نقال

Looking for classic Urdu literature? Read the books