prove
verb active
Meanings
- 1
test
آزمانا۔ امتحان کرنا۔ جانچنا۔
- 2
ascertain the truth of
ثبوت یا وجہ پیش کرنا۔ متحق کرنا۔ ثابت کرنا۔
- 3
verify
تصدیق کرنا۔ نشچئے کرنا۔ سودھنا۔ شدھ کرنا۔ جانچ کرنا۔
- 4
demonstrate
دلالت کرنا۔ گواہی دینا۔ ظاہر کرنا۔
- 5
experience
تجربہ کرنا۔ تجربے سے معلوم کرنا۔
- 6
(Arith.)
ثابت کرنا۔ حل کرنا۔
