Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“sal”

Showing 61–70 of 209

61.

saluter

noun

مجرائی۔ سلام کرنے والا

63.

salvability

adjective

نجات کا امکان

64.

salvable

adjective

جو بچایا جا سکے۔ ممکن النجات۔ قابل نجات۔ نجات پذیر

65.

salvage

noun

ڈوبتے مال کے بچانے کا انعام یا صلہ (بازیافت۔ مال رُستہ۔ نجات جہاز۔ بچاؤ)

66.

salvation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    بچاؤ

  2. 2

    (Theol.)

    نجات، رستگاری، مکت، نربان، (مکتی)

  3. 3

    deliverance from enemies

    صیانت۔ حفاظت۔ بچاؤ

  4. 4

    cause of salvation

    مکت داتا، ناجی

    • The Lord is my light and my salvation.

      خدا میرا رہبر اور مکت داتا ہے

    • salvation army

      مکتی فوج

67.

salvatory

noun

بھنڈار۔ بھنڈ سال۔ مخزن۔ گنجینہ

68.

salve

noun

Meanings

  1. 1

    مرہم۔ لیپ۔ (ضماد۔ مسکن)

  2. 2

    remedy

    علاج۔ اپائے۔ چارہ۔ تدبیر

    • There is salve for every sore

      ہر درد را علاجے

69.

salve

verb active

Meanings

  1. 1

    مرہم یا لیپ لگانا

  2. 2

    مرہم پٹی کرنا۔ دوا کرنا۔ علاج کرنا

  3. 3

    بچانا۔ نجات دلانا

70.

salver

noun

طباق۔ سینی۔ خوانچہ۔ پائےدارکشتی (طشتری)

Looking for classic Urdu literature? Read the books