sate
verb active
سیر کرنا۔ آسودہ کرنا۔ اگھانا۔ چھکنا۔ اپھرانا۔ (رجھانا)
Dictionary results for
Showing 1–10 of 23
verb active
سیر کرنا۔ آسودہ کرنا۔ اگھانا۔ چھکنا۔ اپھرانا۔ (رجھانا)
noun
چھوٹا سیارہ جو بڑے کے گرد گھومتا ہے۔ چاند (تابع سیارہ)
خادم۔ نائب۔ نوکر (تابع۔ طفیلی۔ حاشیہ نشین۔ مصاحب)
verb active
sate
سیر کرنا ۔ اگھانا ۔ چھکانا ۔ اُمٹانا ۔ منہ پھیرنا ۔ جی بھرنا ۔ اُکتانا
Who can cloy the hungry edge of appetite
By bare imagination of a feast. (Shakespeare) خیالی ضیافت سے بھوک کی آگ کہیں بجھتی ہے
(Farriery)
جیتے سُم میں میخ ٹھونکنا
to be cloyed
سیر ہونا ۔ جی بھرنا ۔ چھکنا ۔ منہ پھرنا ۔ جی یا روح بھرنا
verb
مجرے دینا ۔ بدلہ دینا ۔ کسر نکالنا ۔ عوض دینا ۔ برابر ہونا
What can compensate for the loss of humour. (Crabbs)
آبرو کا مول نہیں
verb active
گاڑھا کرنا ۔ بستہ کرنا ۔ جمانا ۔ منجمد کرنا ۔ کثیف کرنا
verb active
کاٹنا۔ چیرنا۔ قینچی کی طرح کاٹنا۔ ایک لکیر کو دوسری لکیر سے کاٹنا۔ تقاطع کرنا
سامنے کاٹ۔ سنمکھ کاٹ۔ x کی شکل کا۔ متقاطع۔ چلیپا نما
verbnoun
گاڑھا ہونا۔ موٹا ہونا
verb active
گاڑھا، موٹا یا غلیظ کرنا
adjective
گاڑھا۔ موٹا۔ غلیظ۔ مغلظ
Looking for classic Urdu literature? Read the books