essential
noun
Meanings
- 1
belonging to essence
ذاتی۔ اصلی۔ نفس الامری
- 2
indispensable
اوش۔ بہت ضرور۔ پر ضرور۔ ضروری۔ لابد۔ لازمی۔ اٹل۔ ناگزیر
- 3
containing the essence
معطر۔ لطیف۔ خوشبودار۔ مہک دار
- 4
(Med.)
اصلی بیماری کے متعلق
essential character (Nat. Hist.)
سبھاؤ۔ نج گن۔ خاصہ۔ ذاتی خواص
essential disease (Med.)
اصلی مرض
essential oil
ست۔ عطر۔ پھلیل
