second
adjective
Meanings
- 1
the ordinal of two
دوسرا۔ دوئم۔ دوجا۔ ثانی
- 2
inferior
کمتر۔ کہتر۔ نچلا۔ نیچے کا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 30
adjective
the ordinal of two
دوسرا۔ دوئم۔ دوجا۔ ثانی
inferior
کمتر۔ کہتر۔ نچلا۔ نیچے کا
noun
one who have fellows
دوسرا دوجا۔ ثانی۔ (زائد۔ دیگر)
as assistant
پشت پناہ۔ پشتی بان۔ جانبدار۔ معاون۔ مددگار۔ ہمرائی
ثانیہ۔ لمحہ ۔(سیکنڈ)
Sounds move above 1140 feet in a second
آواز ایک لمحہ میں ۱۴۰۰ فٹ سے زیادہ جاتی ہے۔
second hand
سیکنڈ کی سوئی
second nature
عادت ثانیہ۔ فطرت ثانی
second person
مخاطب
verb active
پیچھے آنا۔ دوسرے کے بعد آنا
support
مدد کرنا۔ پشتی دینا۔ سہارا دینا۔ تھامنا۔ سنبھالنا۔ تائید کرنا۔ رائے ملانا۔ (حمایت کرنا)
noun
درجہٴ ثانیہ کی حالت۔ تبعیت۔ نیابت
adverb
درجہٴ ثانیہ میں۔ دوسرے مرتبے پر۔ ثانیاً۔ دوئم
adjective
ذیل کا۔ دوئم درجہ کا۔ ادنیٰ۔ کم قدر۔ (ثانوی۔ ضمنی۔ فروعی)
ماتحت۔ زیر حکم۔ نائب۔ (تابع)
noun
پیش دست۔ پیش کار۔ گماشتہ۔ وکیل۔ نائب
(Ast.)
دائرہ عظیمہ جو دوسرے دائرہ عظیمہ کے قطبین سے گزرے
(Ornith.)
شہپر
secondary affair
معاملہٴ خاجی
secondary education
ثانوی تعلیم
secondary evidence
ثبوت درجہٴ دوئم۔ ثبوت ادنیٰ
secondary
وجوہات خفیف۔ وجوہات خارجی
secondary school
ثانوی مدرسہ۔ ہائی اسکول
It is a secondary consideration
چنداں ضرورت نہیں
merely secondary
محض ضمناً
adjective
دوسرے درجے کا عمدہ
noun
حامی۔ پشتی بان۔ مددگار۔ (مؤید)
adjective
not original
ایک کے پاس سے دوسرے کے پاس آیا ہوا۔ سماعی
not new
مستعمل۔ استعمالی۔ برتا۔ دست گرداں
second-hand evidence
گواہی بہ معرفت دوسرے کے
at second-hand
سماعی
Looking for classic Urdu literature? Read the books