Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“serve”

Showing 31–40 of 70

31.

misobserve

verb neutor

اچھی طرح خیال نہ کرنا۔ مشاہدہ یا خیال کرنے میں چُوکنا

32.

mis-serve

verb active

نمک حرامی کرنا۔ حق خدمت ادا نہ کرنا

33.

notice

verb active

Meanings

  1. 1

    observe

    دیکھنا۔ خبر لینا۔ غور کرنا۔ نظر کرنا۔ دھیان کرنا

  2. 2

    remark upon

    رائے دینا

  3. 3

    treat with attention and civilities

    تواضع مدارات۔ کرنا۔ خاطر داری کرنا۔ ملتفت ہونا۔ التفات کرنا

34.

observator

noun

Meanings

  1. 1

    one who observes

    نگاہ،‌نظر یا غور کرنے والا

  2. 2

    a remarker

    عامل۔ بیان کرنے والا

35.

observe

verb active

Meanings

  1. 1

    pay attention to

    دھیان دینا۔ نظر،‌غور، ملاحظہ یا مشاہدہ کرنا۔ دیکھنا

  2. 2

    treat with obsequious attention

    نازبرداری کرنا۔ رضاجوئی کرنا۔ دل داری کرنا۔ حکم ماننا۔ فرماں برداری کرنا۔ تعمیل کرنا

  3. 3

    utter as a remark

    کہنا۔ فرمانا۔ بیان کرنا

  4. 4

    comply with

    موافقت کرنا۔ کسی کے انوسار کرنا۔ بجا لانا۔ ماننا۔ راضی ہونا۔ رضامند ہونا

    • observe one's word

      بچن پورا کرنا۔ وعدہ وفا کرنا

36.

observer

noun

Meanings

  1. 1

    one who observes

    اہل نظر۔ اہل بصیرت۔ ناظر۔ نگاہ باز۔ نظر باز۔ مشاہد

  2. 2

    one who fulfils

    سخن پرور۔ ایفا کرنے والا۔ پاسدار

  3. 3

    one who keeps religiously

    بنانے والا۔ کرنے والا۔ رکھنے والا

  4. 4

    (Comp.)

    پرور۔ پالک

    • observer of the stars

      ستارہ بین

37.

open, (poet.) ope

verb active

Meanings

  1. 1

    make open

    کھولنا۔ اگھاڑنا۔ منکشف کرنا

  2. 2

    explain

    ظاہر کرنا۔ بیان کرنا۔ بتلانا۔ کہنا۔ کھولنا۔ تشریح کرنا

  3. 3

    speak with reserve

    چبا کر بولنا۔ رک کر کہنا

  4. 4

    begin

    شروع یا آرمبھ کرنا۔ لگانا

  5. 5

    (a tumour)

    چیرنا۔ چھیڑنا۔ کھولنا۔ نشتر لگانا

    • open an account

      لیکھا ڈالنا۔ حساب کھولنا

    • open a subject

      تمہید اٹھانا یا ڈالنا

    • open a vein

      فصد لینا

    • open up

      ظاہر کرنا۔ کھولنا۔ اگھاڑنا

38.

pattern

verb active

Meanings

  1. 1

    copy

    نقشہ یا خاکہ اتارنا یا کھینچنا

  2. 2

    serve as an example

    نظیر یا مثال دینا

    • pattern after

      نقل کرنا

39.

pickle

verb active

Meanings

  1. 1

    preserve in brine

    سرکے یا پانی کا آچار ڈالنا

  2. 2

    نقلی تصویر کو اصل کر کے بیچنا

  3. 3

    سوئی وغیرہ کو تیزاب میں ڈالنا

40.

preserve

verb active

Meanings

  1. 1

    guard

    حفاظت کرنا۔ محفوظ، سلامت یا صحیح سالم رکھنا۔ رکھ چھوڑنا۔

  2. 2

    (as fruits)

    مربہ یا آچار ڈالنا۔

    • preserve game

      شکاری پرندوں کو ایک جگہ امن دینا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books