afraid
adjectivep.
خوفناک ۔ خائف
Phrases & examples
Afraid of her own shadow.
اپنے سائے سے بھڑکتی ہے۔
Dictionary results for
Showing 11–20 of 26
adjectivep.
خوفناک ۔ خائف
Afraid of her own shadow.
اپنے سائے سے بھڑکتی ہے۔
verb active
encircle
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا
We the globe can compass soon
Swifter than the wandering moon. (Shakespeare) کریں اس شتابی سے طےکُرے کو کہ دیکھ اُس کو ماہ رواں مات ہو F.C.
obtain
پراپت کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ بس یا قبضے میں لانا
In every work regard the writer's end
Since none can compass more than they intend. (Pope) ہر فعل میں کاتب کے تو معنی کو تو پہچان پاتے ہیں اُسے وہی جو دیتے ہیں ذرا دھیان F.C.
If I can check my erring love, I will;
If not to compass her, I'll use my skill. (Shakespeare) ہوسکا تو روکوں گا میں عشق کج رفتار کو ورنہ کر کچھ چال ایسی لاؤں ڈھب میں یار کو
beleaguer
گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا
intend
ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دل میں ٹھالنا
to compass the death of the king
بادشاہ کو مار ڈالنے کی تدبیر کرنا
compass about
چاروں طرف سے گھیرنا ۔ چوگھیرا ڈالنا
The shady trees cover him with their shadow;
the willows of the brook compass him about. (Job. xi. 22) پیڑ گھن کے ہیں اس پہ چھائے ہوئے گِرد دریا کے جھاؤ آئے ہوئے F.C.
noun
the state
ٹھنڈ ۔ سردی ۔ خنکی ۔ برودت
The sheep enjoy the coolness of the shade. (Dryden)
بھیڑیں چھاؤں کی ٹھنڈک میں چین کرتی ہیں
indifference
رُکھائی ۔ بد مزاج ۔ افسردگی ۔ سرد مہری ۔ روکھا پن ۔ رکھاوٹ
verb active
pay court to
خاطر کرنا۔ خوشامد کرنا۔ دربارداری کرنا۔ پیچھے لگنا ۔ پیر پکڑنا۔ چاپلوسی کرنا۔ پیروں پر گرنا
seek
چاہنا۔ خواہاں ہونا۔ خواہش کرنا۔ طلب کرنا۔ طالب ہونا۔ آرزو رکھنا
woo
عشق کرنا یا جتانا۔ محبت کرنا۔ پیچھے لگے پھرنا۔ اشتیاق ملاقات رکھنا
Follow a shadow, it flies you
Seem tofly it, it will pursue.
To court a mistress, she denies you
let her alone, she will court you. (B. Johnson)
چلو پیچھے سائے کے، بھاگے وہ تم سے بچو اس سے گر تم تو آوے وہ پیچھے سو رنڈی سے گر کوئی الفت کرے تو بھاگے گی اس سے یہ کوسوں پرے اگر اپنا رخ اس سے ٹک پھیر لیجیے گلے کا اسے اپنے پھر ہار کیجیے
court a quarrel
لڑائی مول لینا۔ جھگڑا خریدنا۔ بیر بِسانا
court death
موت چاہنا یا مانگنا۔ مرنا چاہنا۔ زندگی سے الکسانا۔ جان سے بیزار ہونا۔ زیست سے ہاتھ دھونا
verbnoun
ناچنا۔ رقص کرنا۔ نرت کرنا۔ گت بھرنا
ناچنا۔ رقص کرنا۔ نرت کرنا۔ گت بھرنا
Shadows in the glassy water dance. (Byron)
صاف پانی میں سایہ جھلکے ہے
caper
اچھلنا۔ کودنا۔ پھاندنا۔ کلول کرنا
He dances well to whom fortune pipes. (Prov.)
ہے ناچ انھوں کا سچا، ہے بخت جنھوں کا اچھا
I'll make (him) dance without a pipe. (Prov.)
دیکھو کیسا ناچ نچاتا ہوں
a company of dancing women
طائفہ۔ مجرئی۔ مجرا کرنے والیاں
a dancing boy
نچنیا۔ نٹوا۔ کتھک۔ راس دھاری۔ بھگتیا
a dancing dervish
حال قال والے۔ صوفی
a dancing girl
طوائف۔ کنچنی۔ نوچی۔ رنڈی
a dancing master
ادیب۔ اُستاد جی۔ میر جی۔ رنڈیوں کو تعلیم دینے والا یا ناچ سکھانے والا
make one dance
ناچ نچانا۔ انگلیوں پہ نچانا۔ حیران کرنا۔ تنگ کرنا
to dance in a rope or to dance on nothing
رسی سے لٹکنا۔ پھانسی دیا جانا
wages of dancing women
مجرانہ
noun
زہریلا پودا
verb active
take into the bosom
دل میں رکھنا۔ کلیجے میں رکھنا
overshadow
گھیرنا۔ گھیر لینا۔ چھایا کرنا۔ چھانا
noun
an occurrence
روئیداد۔ سرگزشت۔ نوبت۔ کیفیت۔ ماجرا۔ حادثہ۔ واقعہ۔ وقوع۔ سانحہ۔ واردات
And coming events cast their shadows before. (Campbell)
ہونہار بات کے لچھن تو پہلے ہی دکھائی دے جاتے ہیں
consequence
انت۔ پھل۔ نتیجہ۔ انجام۔ ثمرہ۔ حاصل
at all events
بہر حال۔ بہر صورت
in the event of
نوبت میں۔ حالت میں۔ در صورت۔ در حالت
noun
shade
سایہ۔ چھاں اور ٹھنڈک
a method of painting
تازی استرکاری پر تصویر کھینچنے کا ایک طور
noun
روزین دار۔ مزدور۔ اجورہ دار۔ بھاڑے یا کرائے پر جانے والا۔ اجیر۔ بھاڑے کا ٹٹو
The hireling longs to see the shade descend. (Sandys.)
دن کھسا مزدور ہنسا۔ (مثل)
Looking for classic Urdu literature? Read the books