least
adverb
بہت ہی کم
Phrases & examples
The youngest daughter does not love thee least. (Shakespeare)
چھوٹی بیٹی حضور کو کچھ کم نہیں چاہتی ہے
at least (adv.)
کم سے کم
Dictionary results for
Showing 201–210 of 230
adverb
بہت ہی کم
The youngest daughter does not love thee least. (Shakespeare)
چھوٹی بیٹی حضور کو کچھ کم نہیں چاہتی ہے
at least (adv.)
کم سے کم
noun
permission
اجازت۔ پروانگی۔ آگیا۔ اذن
departure
رخصت۔ چھٹی۔ وداع۔ میعاد رخصت
on leave
چھٹی پر
to take leave
رخصت لینا۔ رخصت ہونا۔ روانہ ہونا۔ بدا ہونا۔ الوداع ہونا۔ خیرباد کہنا۔ چھٹی لینا
Must I thus leave three, paradise? thus have Thee, native soil, these happy walks and shades. (Milton)
اس طرح چھوڑ جاؤں اے باغ رضوان اب میں تجھ کو؟ روش و سایہ اے مرز بوم سب میں F.C
abandon
تیاگنا۔ تجنا۔ ترک کرنا۔ چھوڑنا۔ ڈالنا
Lo, we have left all, and have followed thee.
دیکھ ہم سب کو تیاگ کر تیرے پیچھے ہوئے ہیں۔
suffer to remain
رہنے دینا۔ چھوڑنا
Leave one of your brethren here with me.
اپنے بھائیوں میں سے کسی کو میرے پاس چھوڑ جاؤ
bequeath
دے مرنا۔ ہبہ کرنا۔ پیچھے چھوڑنا
I'll leave my son my virtuous deeds behind, And would my father had left me no more. (Shakespeare)
چھوڑتا بیٹے کو ہوں میں پیچھے اپنے کام نیک چھوڑتا والد بھی پیچھے صرف اپنا نام نیک F.C
entrust
سپرد کرنا۔ تحو یل کرنا۔ حوالے کرنا۔ سونپنا۔ رکھنا
leave alone
کسی کو اس کے حال پر چھوڑ دینا۔ کسی کے معاملہ میں دخل نہ دینا۔ نہ چھیڑنا
to leave in possession
قبضہ بحال رکھنا
leave off
ترک کرنا۔چھوڑنا۔ تجنا۔ ختم کرنا۔ موقوف کرنا۔ خاتمہ کرنا یا ہونا
leave out
چھوڑ دینا۔ فروگزاشت کرنا۔ چھوڑ جانا۔ خارج کرنا۔ نکالنا۔ گنتی نہ کرنا۔ حساب میں نہ لانا۔ بھول جانا
verb active
make longer
لمبا کرنا۔ دراز کرنا۔ طویل کرنا۔ لمبانا
protract
بڑھانا۔ طویل کرنا۔ دور کھینچنا۔ تاننا
Frame your mind to mirth and merriment
Which bars a thousand harms and lengthens (Shakespeare)
زندہ دلی کی عادت دل میں جو اپنے ڈالے بڑھاوے زندگی کو، صدہا بلائیں ٹالے F.C
noun
رحم۔ رحم دلی۔ دیا۔ غریبی۔ کوملتائی۔ نرمی۔ ملائمت۔ رقیق القلبی
When lenity and cruelty play for a kingdom, the gentler gamester is the soonest winner. (Shakespeare)
جب کہ ظلم اور رحم کسی ملک پر داؤ لگاتے ہیں تو میٹھا کھلاڑی جلد جیتا ہے۔
noun
state
حالت۔ دشا۔ گت
Their young one's are in good liking.
ان کے بال بچے سب اچھی طرح ہیں
inclination
رغبت۔ چاہ۔ خواہش۔ ریجھ۔ شوق۔ اتوراگ۔ چاٹ۔ (پسند۔ ذوق۔ مذاق۔ توجہ۔ تعلق خاطر)
pleasure
خوشی۔ آنند
If I had liberty, I would do my liking. (Shakespeare)
اگر مجھے آزادی ہوتی تو میں اپنے دل کی کرتا
lilac
ن۔
noun
دوزخ۔ نرک۔ (اعراف۔ قید خانہ۔ قید۔ طاق نسیان)
As far from help as limbo is from bliss. (Shakespear)
مدد سے اتنی دور جتنی بہشت سے جہنم
noun
bound
حد ۔ سوانا۔ سرحد۔ اور۔ چھور۔ (آخری سرا۔ انتہا)
restriction
قید۔ روک۔ بندھیچ۔ بند
I prithee, give no limits to my tongue, I am a king, and priviledged to speak. (Shakespeare)
زبان میری ہرگز نہ تم روکو، صاحب میں شاہ ہوں، مجھے بولنا ہے گا واحب F.C
prison limits
قید خانے کی حد۔ جہاں تک قیدی پھر سکے
adjective
بےدل۔ ناراض۔ منحرف۔ کشیدہ
Though loath to say farewell, we take our leaves. (Shakespeare)
اگر چہ دل تو نہیں چاہتا، مگر خیر اب ہم رخصت ہوتے ہیں
verb neutor
see
آنکھ اٹھا کر دیکھنا۔ نظر ڈالنا۔ نگاہ کرنا۔ دیکھنا۔ (تکنا)
look before you leap
دیکھ کر پاؤں رکھو۔ (سوچ کر کام کرو)
consider
سوچنا۔ غور کرنا۔ بچارنا
We are not only to look at the bare action, but at the reason of it.
ہم کو کسی فعل کی ظاہری صورت ہی پر نظر نہیں کرنی چاہیئے بلکہ اس کی وجہ پر غور کرنا چاہیئے۔
search out
ڈھونڈنا۔ کھوجنا۔ تلاش کرنا
watch
نگہبانی ، چوکسی یا خبرداری کرنا۔ دیکھتے رہنا
observe narrowly
غور کرنا۔ نظر تعمق سے دیکھنا۔ دھیان کرنا۔ لحاظ کرنا۔ (تحقیق کرنا۔ دریافت کرنا۔ تفحص کرنا۔ گہری نظر سے دیکھنا)
scrutinize
امتحان لینا۔ جانچنا
seem
سوجھنا۔ نظر آنا۔ معلوم ہونا۔ دیکھ پڑنا۔ دکھلائی دینا۔
How pale she looks
وہ کیسی پیلی پڑ رہی ہے
front
سامنے ہونا۔ مقابل ہونا۔ محاذی ہونا
The door that looketh towards the north
وہ دروازہ جو اُتر کی طرف ہے
expect
انتظار کرنا۔ راہ دیکھنا
Honour, love, obedience, troops of friends, I must not look to have. (Shakespeare)
محبت، اطاعت، تکرم و دوست نہیں مجھ کو ملنے کی امید ہے F.C
to look about
ادھر اُدھر دیکھنا۔ چوکسی یا نگرانی کرنا۔ (چاروں طرف نظر ڈالنا۔ تلاش کرنا۔ نگاہ دوڑانا۔ منتظر رہنا)
look about oneself
خبردار یا چوکسی رہنا
look after 1.
خبر لینا۔ خبر گیری کرنا۔ (نگرانی کرنا)
خبرداری یا چوکسی کرنا
امید یا آس رکھنا
ڈھونڈنا۔ کھوجنا۔ (تلاش کرنا)
look ahead
آگے دیکھنا۔ مستقبل کی فکر کرنا
look back
ماضی کو یاد کرنا۔ گذشتہ واقعات پر نظر ڈالنا۔ ترقی رک جانا۔
look black
تیوری یا ناک بھوں چڑھانا
look daggers
دشمنی کی نگاہ سے دیکھنا
look down upon
نظر حقارت سے دیکھنا۔ اپنے کو برتر سمجھنا
look for
وارہ دیکھنا۔ انتظار کرنا۔ آس یا امید رکھنا۔ تلاش کرنا۔ (توقع رکھنا)
look here
ادھر دیکھنا۔ سننا۔ (دیکھو ۔ سنو)
look into
غور کرنا۔ گھس جانا
look like
مشابہ ہونا
look on, 1.
دیکھنا نظر کرنا
گننا۔ خیال کرنا۔ لحاظ کرنا۔
look one another in the face
آنکھ میں آنکھ ڈال کر دیکھنا۔ سامنے ہونا۔ سنمکھ ہونا۔ مقابلہ کرنا
look over
دیکھنا۔ پڑتالنا۔ جانچنا۔ آنکنا
look out, 1.
آنکھ پھیلانا یا پسارنا۔ ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا۔(جھانکنا۔ باہر دیکھنا۔ خبردار رہنا۔ منتخب کرنا)
چوکسی کرنا۔ (نگرانی کرنا۔ نگہبانی۔ چوکسی۔ انتظار۔ تلاش۔ دیدبان۔ منظر۔ آثار)
look through
آرپار دیکھنا۔ (جھانکنا۔ اندر تک دیکھ لینا۔ اصلیت کا پتہ چلا لینا)
look to, 1.
خبر گیری کرنا۔
امید رکھنا
look upon
خیال کرنا۔ دیکھنا۔ سمجھنا
look up to
عزت کی نظر سے د یکھنا۔ عزت کرنا (احترام کرنا۔ عقیدت رکھنا)
adjective
in a low position or manner
نیچے۔ تلے۔ زیر ۔ ماتحت
under the usual price
ارزاں ۔ سستا۔ کمتی داموں پر
He bought low and sold high
اس نے سستا خریدا اور مہنگا بیچا
near the ground
بہت تلے۔ زمینی۔ (نشیب میں)
not loudly
دھیمے۔ ہولے۔ آہستہ سے۔ (نیچے سر میں)
Speak low, if you speak love. (Shakespeare)
عشق کا ذکر آستہ سے کرو
meanly
رذالت سے۔ کمینگی سے۔ بحقارت ۔ (ذلیل حالت میں۔ پست حالت میں)
to speak too low
منہ میں بولنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books