diminish
verbnoun
کم ہونا۔ گھٹنا۔ چھوٹا ہونا
Phrases & examples
to hide one's diminished head
شرم کے مارے سر نیچا کرنا یا منہ چھپانا۔ آنکھیں سامنے نہ کرنا
diminished arches (Arch.)
چھوٹی قوس۔ چھوٹا قطع دائرہ
diminished column
وہ ستون جس کا اوپر کا قطر نیچے کے قطر سے کم ہو۔ گھٹّا ستون یا مینار
diminished scale
کم اندازہ
