Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ship”

Showing 11–20 of 202

11.

shipw,right

noun

جہاز بنانے والا۔ (جہاز ساز)

12.

shipwreck

verb active

Meanings

  1. 1

    جہاز کا تباہ کرنا۔

  2. 2

    تباہ یا برباد کرنا۔ مصیبت میں ڈالنا۔ (پامال کرنا)

13.

shipwreck

noun

Meanings

  1. 1

    بردبادی۔ تباہیٴ جہاز۔ جہاز شکنی۔

  2. 2

    تباہ جہاز‌کے ٹکڑے

  3. 3

    بربادی۔ تباہی۔ آفت۔

14.

shipyard

noun

جہازگاہ۔ کارخانہٴ جہاز۔ جہازسازی۔ شپ یارڈ۔

15.

aboard

adverb

جہاز یا ناؤ پر

Phrases & examples

  1. expressed by

    پریا میں

  2. with the word boat or ship, as : in a ship

    جہاز میں

  3. on board

    کشتی پر

  4. (In Comp.)

    سوار

  5. as : aboard a ship

    کشتی سوار

16.

acknowledgement

noun

Meanings

  1. 1

    confession

    ہانبی ۔ اقبال ۔ اقرار

  2. 2

    act of attestation

    منظوری ۔ قبولیت ۔ تسلیم

  3. 3

    receipt

    پہنچ ۔ رسید ۔ قبض الوصول ۔ جواب

    • acknowledgement of ownership

      دھنی پتر ۔ تملیک نامہ

    • deed of acknowledgement

      اقرار نامہ

    • endorese acknowledgement of notice

      اطلاع شد یا اطلاع یابی لکھنا

17.

address

noun

Meanings

  1. 1

    speech

    گزارش ۔ سپاس نامہ ۔ درخواست ۔ بیان ۔ تقریر ۔ وعظ

  2. 2

    (of a person or on a letter)

    ٹھکانا ۔ نام و نشان ۔ پتہ ۔ سرنامہ ۔ نام و نشان

  3. 3

    title

    لقب ۔ خطاب

  4. 4

    courtship

    منگنی ۔ چاہ جتانا

  5. 5

    manner

    ڈھنگ ۔ اٹھنا بیٹھنا ۔ نشست و برخاست ۔ وضع ۔ سلیقہ

    • A man of pleasing address

      خوش وضع آدمی

  6. 6

    skill

    جگت ۔ برجستگی ۔ آمادگی ۔ مستعدی

    • address and management

      چستی اور حکمت عملی

18.

administration

noun

Meanings

  1. 1

    management

    بندوبست ۔ داروگیر ۔ انتظام ۔ نظم و نسق ۔ اہتمام

  2. 2

    government

    راج ۔ حکمرانی ۔ عملداری ۔ حکومت ۔ سلطنت

  3. 3

    executorship

    کار وصی

  4. 4

    (of an estate)

    ادھکار ۔ سربراہ کاری ۔ اہتمام ۔ انصرام ۔ تولیت ۔ ولایت

    • administration of justice

      عدالت کرنا ۔ مقدمہ کرنا ۔ نصفت شعاری ۔ عدل گستری

    • administration paper

      بندوبست کا کاغذ ۔ اقرار نامہٴ بندوبست ۔ کاغذ دیہی

    • rigorous administration

      دشاسن ۔ سخت گیری ۔ کڑا راج ۔ سخت انتظام یا عملداری

19.

adorer

noun

Meanings

  1. 1

    worshiper

    پجاری ۔ بھکت ۔ عابد

  2. 2

    admirer

    عاشق ۔ چاہنے والا

20.

all-worshipped

adjective

سرو پوجت ۔ معبود

Looking for classic Urdu literature? Read the books