Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ship”

Showing 151–160 of 202

151.

protectorship

noun

حافظ‌الملک کا عہدہ۔ منصب نائب السلطنت۔

152.

prow

noun

Meanings

  1. 1

    of a ship

    جہاز‌کا آگا، ماتھا یا مہرا۔

  2. 2

    a kind of vessel

    ایک قسم کی کشتی۔ نیا۔ ناؤ۔

153.

recordership

noun

محافظ دفتری۔ قانون گوئی۔ (نظامت بلدہ۔ مُنفصی)

154.

rectorate, rectorship

noun

حاکم، پادری، خانقاہ یا مدرسے کے سردار کا عہدہ۔ (ریکٹری۔ نظامت۔ صدارت۔ صدر مدرسی)

155.

regentship

noun

مختاری۔ نابت۔ بادشاہ کی قائم مقامی

156.

registership

noun

محافظ دفتر یا سرشتے دار کا عہدہ۔ (رجسٹراری۔ محافظ دفتری)

157.

relationship

noun

رشتہ داری۔ ناتے داری۔ (تعلق۔ نسبت۔ قرابت)

158.

remaindership

noun

توریث بازگزشت۔ حق وراثت ثانوی۔ توریث ضمنی۔

159.

reship

verb

پھر جہاز میں رکھنا، لادنا یا جانا۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا۔

160.

rig

verb active

Meanings

  1. 1

    dress

    لباس پہنانا۔ پوشاک پہنانا۔ آراستہ کرنا۔ سنگارنا۔ سنوارنا۔

  2. 2

    fit with trackling

    ساز وسامان وغیرہ سے آراستہ کرنا۔ پال اٹھانا۔ تیار کرنا۔

    • rig a ship

      جہاز کو مستول و پال وغیرہ سے آراستہ کرنا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books