chemist
noun
کیمیا گر ۔ رسائیتیا
Phrases & examples
chemist's laboratory
کیمیا ساز کا کارخانہ
chemist's shop
دوا ساز کی دکان
dispensing chemist
نسخہ باندھنے والا ۔ عطّار
Dictionary results for
Showing 21–30 of 33
noun
کیمیا گر ۔ رسائیتیا
chemist's laboratory
کیمیا ساز کا کارخانہ
chemist's shop
دوا ساز کی دکان
dispensing chemist
نسخہ باندھنے والا ۔ عطّار
verbnoun
چچیانا ۔ چوں چوں کرنا
the chirring grasshopper
چچیاتا ٹڈّا
noun
ٹھگائی۔ چھل بل۔اڑی ماری۔ ٹھگ بدّیا۔ فریب۔ دغا بازی۔ دھوکا۔ دھڑی
The fraud and cozenage of trading men and shop-keepers. (Swift)
دکان داروں اور سوداگروں کا فریب اور اڑی ماری
noun
usage
برتاؤ۔ محاورہ۔ استعمال۔ ریت۔ قاعدہ۔ ضابطہ۔ معمول
fashion
چال۔چلن۔ ڈھنگ۔ طور۔ طریق۔ ریت۔ رسم۔ دستور۔ رویہ۔ روش۔ سرشتہ
Custom is the guide of the ignorant. (Prov.)
رواج جاہوں کا ہادی ہے
Custom differeth from use as the cause from the effect. (Raleigh)
ریت اور چال میں اتنا بل ہے، جتنا سبب اور مسبب میں
habitual buying of goods
گاہکی۔ خریداری۔ معمولی لین دین
to give a shop keeper one's custom
کسی دکاندار سے خرید کیا کرنا
(Law) long-established practice
ریت۔ رسم۔ رواج
the law of custom
پرانی ریت یا رسم بدرجہ قانون
custom of the country
دیس آچار۔ دیسا چال۔ رسم ملک
noun
district
ضلع۔ علاقہ
bishop
پادری کا علاقہ
noun
favour bestowed
کرپا۔ مہربانی۔ کرم۔ فیض۔ عنایت۔ رعایت۔ فضل۔ لطف
O, momentary grace of mortal men
Which we more hunt for than the grace of God.
(Shakespeare)
چند روزہ فضل کو انسان کے ڈھونڈتے ہیں بیش تر رحمان کے F.C.
the divine favour towards man
عفو۔ بخشش۔ فضل۔ رحم
Where sin abounded grace did much more abound.
جہاں گناہ کثرت سے تھا وہاں عفو اس سے زیادہ تھا
My grace is sufficient for thee.
میرا فضل تجھ کو کافی ہے
inherent excellence
حسن۔ خوبی۔ ادا۔ آن
beauty, physical, intellectual or moral
خوبصورتی۔ حسن۔ ادا۔ شائستگی۔ لطافت
(pl. Myth.)
خوب صورت اور نوجوان عورت۔ اپچھرا۔ نازنین
the title of a duke or an archbishop
پادری یا ڈیوک کا خطاب۔ حضور۔ حضرت
short prayer
کھانا کھانے سے پہلے یا پیچھے کی نماز یا پوجا۔ شکریہ۔ دو رکعت۔ الحمدالله۔ ایک دو گانہ
(Eng. Universities)
حکم۔ رائے
by grace
رعایت یا مہربانی سے
day of grace
گناہ گاروں کی نیاز کا دن
days of grace
رعائیتی دن
good graces
مہربانی۔ شفقت۔ دوستی
to say grace
شکر کرنا۔ الحمد الله کہنا۔ روزی کا شکرانہ ادا کرنا۔
noun
آنکھ پھوڑ ٹڈا
noun
a deputy of the bishop
علاقے کا پادری
a dining room
وہ مکان جہاں کھانے کے دام بندھے ہوئے ہوتے ہیں
that which is in common use in ordinary
جو سب کے کام آوے
in ordinary
جو ہمیشہ کام دیتا ہے
noun
رہن گھر
verb neutor
contract
مٹھی بھیچنایا باندھنا۔ ہاتھ سکیڑنا یا کھینچنا۔
Nor shut thine hand thy poor brother.
اپنے غریب بھائیوں سے ہاتھ بند مت کرو۔
close
بند کرنا۔ موندنا۔ لگانا۔ دینا۔ مسدودکرنا۔ سیچنا۔ سمپٹ کرنا۔ بھیڑنا۔
shut the door
دروازہ بند کرو۔
confine
قید کرنا ۔بند کرنا ۔مبحوس کرنا۔
prohibit
روکنا ۔منع کرنا۔
exclude
باہرکرنا ۔محروم کرنا۔ نکالنا۔ خارج کرنا۔
shut a shop
دوکان بند کرنا۔ اٹھانا یا بڑھانا۔ اندر بند کرنا۔
shut off, shut out
باہر کرنا ۔نکالنا۔ خارج کرنا۔ (برطرف کرنا۔ علیحدہ کرنا)
shut together
جوڑنا۔ ملانا۔
shut up, 1.
بندکرنا۔ موندنا۔
2
مزاحمت کرنا۔ روکنا۔
ختم کرنا۔
چپ کرنا۔ بند کرنا۔ (خاموش ہوجانا)
Looking for classic Urdu literature? Read the books