sight-worthly
adjective
قابل دید۔
Dictionary results for
Showing 11–20 of 61
adjective
قابل دید۔
preposition
in
میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں
at peace
آرام میں
at work
کام میں
from
سے
at your request
آپ کے کہنے سے
at what rate
کس بھاؤ سے
towards
اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت
to point at one
کسی کی طرف اشارہ کرنا
to aim at
نشانہ باندھنا
at all
بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا
Do you know him at all?
تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟
at all events
بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں
at all times
ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت
at any rate
جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے
at best
اچھی سے اچھی حالت میں
at first
پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں
at first sight
دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں
at full length
تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر
at ease
آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے
at hand
پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست
at home 1.
گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر
familiar
ہمدم ۔ بے تکلف
to make oneself at home with
بے تکلف ہونا
at how much
کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر
at least 1.
تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم
still
تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی
at length, at last
آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش
at most
بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد
at once
ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف
at peace
امن چین سے ۔ امن و امان سے
at pleasure
مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے
at present
ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال
at random
اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے
at sea, 1.
سمندر میں
(Met.)
آوارہ ۔ حواس باختہ
at sight (bills)
درشنی
at times
کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ
at war
لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ
at worst
بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر
At worst it will cost my life.
زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی
nothing at all
کچھ نہیں
to be at
پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا
preposition
in front
سامنے ۔ آگے ۔ روبرو
in sight of
آنکھوں کے آگے یا سامنے ۔ دیکھتے ۔ سنمکھ ۔ نظروں میں
(in time)
پہلے ۔ پیش تر ۔ قبل ۔ ما قبل
in the power of
ہاتھ میں ۔ تحت میں ۔ قابو میں
under trial
آگے ۔ پیشی میں ۔ زیر تجویز
higher
اُونچا ۔ بڑھ کر ۔ بالا ۔ بالاتر ۔ اول ۔ مقدم
before one's eyes, or nose
آنکھوں کے سامنے
before one's face
منہ کے سامنے ۔ کسی کے روبرو
adverb
out of sight
پیچھے ۔ پس غیبت ۔ پیٹھ پیچھے ۔ پس پشت ۔ غائبانہ ۔ غیبت میں
backwards
پیچھے ۔ پچھواڑے ۔ پیچھے کی طرف
behind a screen
اوٹ میں ۔ آڑ میں ۔ در پردہ
noun
account of money
چٹھا ۔ پرچہ ۔ فرد حساب ۔ بل
advertisement
اشتہار ۔ اشتہار نامہ
a proposed law
مسودہٴ قانون
indictment
نالش ۔ عرضی دعویٰ
a prescription
نسخہ
The medicine was prepared according to the bill.
نسخہ کے موافق دوا بنائی تھی
bill at sight
درشنی ہنڈی
bill book
ہنڈی بہی
bill of articles, parcels or invoice
بیجک ۔ بلٹی
bill of charges
بند حساب ۔ کیفیت اخراجات ۔ فرد حساب
bill of entry
درخواست رونّہ
bill of exceptions
فہرست مستثنات
bill of exchange
ہنڈی ۔ ہنڈوی
bill of fare
فہرست طعام ۔ کھانوں کی فہرست
bill of health
سند تندرستی ۔ تندرستی کا سارٹیفکٹ ۔ صحت نامہ
bill of lading
مال کی رسید جو جہاز پر لادا جائے ۔ بھرتی چھٹی ۔ رسید ۔ بلٹی (Cor.)
bill of mortality
موت پتر ۔ فوتی نامہ ۔ نقشہٴ اموات
bill of rights
سند حقوق ۔ حقیّت نامہ
bill of sale
بکری پتر ۔ قبالہ ۔ بیع نامہ
bill of sales
بکری پتر ۔ بکری کا حساب
bill of which payment is suspended
کھڑی ہنڈی
bill paid and kept as voucher
کھوکھا
bill payable after date
متی پڑی یا متی دار ہنڈی ۔ ہنڈی میعادی
bill payable to bearer
ساہ جوگ ہنڈی
acceptance or endorsement of a bill
سکارا ۔ سکارنا
dishonoured bill
بھرتی ہنڈی ۔ انکاری ہنڈی ۔ ہنڈی جو نہ پٹے
good bill
پٹتی ہنڈی
holder of bill
مالک ہنڈی
letter of advice with a bill
سماچار ۔ اطلاعی ہنڈی
premium on a bill
ہنڈاون
register of bills payable
آنٹ بہی
second bill or duplicate
پیٹھ
third bill or triplicate
پیٹھ پر پیٹھ
adjective
deprived of sight
اندھا۔ آندھر ۔ نیترہین ۔ سُور ۔ نابینا ۔ کور ۔ ظہیر ۔ اُمّی ۔ بصیر
a blind guide
اندھا ہادی یا مرشد
as blind as a mole, bat, owl, beetle or buzzard
اندھا سوس (blind porpose) دیوار (wall)
Who so blind as he that will not see? (Prov.)
جان کے دیکھے نہیں، اُس سے اندھا کون
The blind man's wife needs no paint. (Prov.)
کہ پر کروں سنگار پیا مور آندھر
(For whom should I paint, my love is blind)
Blind men must not run. (Prov.)
اندھے اندھے بھاگ مت (مثل)
He that is stricken blind cannot forget
The precious treasure of his eye sight lost. (Shakespeare) اندھا جو ہو چکا ہے، وہ بھولے گا، اس کو کیا انکھیاں جو جا چکی ہیں وہ نعمت تھی بے بہا (اندھا جانے آنکھوں کی سار ۔ مثل)
intellectually dark
ہیئے کا اندھا ۔ بے سمجھ ۔ بے تمیز ۔ بے شعور ۔ عقل کا اندھا
without an outlet
بند
a blind alley
بند کوچہ
a blind boil
منہ بند یا کچا پھوڑا
blind at night
رتوندھیا ۔ شبکور ۔ پنجابی اندھ رتاّ
blind in the day
دنوندھیا
blind of an eye
کانا ۔ کانڑا ۔ ایک انکھا ۔ یک چشم
become blind
اندھا ہونا ۔ آنکھ پھوٹنا ۔ دیدے پٹم یا چوپٹ ہونا
blind reception of evidence
تسلیم شہادت بے تمیز
noun
a magic spell
جادو ۔ منتر ۔ ٹوٹکا ۔ جادو ٹونا ۔ مُوٹھ ۔ سحر ۔ افسون
amulet
تعویذ ۔ گنڈا ۔ جنتر
fascination
موہ ۔ فریفتگی
the charms of beauty
فریب حسن
Charms strike the sight, but merit wins the soul. (Pope.)
چھب چھلے انکھیاں، گن برے ہِیا
adjective
تیز نظر ۔ مبصر ۔ اہل بصارت
noun
تیز نظری ۔ بیدار مغزی ۔ آنکھ ۔ بصارت ۔ فراست
verb active
lament
دکھ رونا ۔ دُکھڑا یا بتھا کہنا ۔ جھینکنا ۔ رونا ۔ نالہ کرنا
O loss of sight, of thee I most complain. (Milton)
بصارت، میں روتا ہوں تجھ کو بہت
to inform against
اُلاہنا دینا ۔ شکوہ کرنا ۔ گلہ کرنا ۔ شکایت کرنا ۔ نالش کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books